اردو سرکاری زبان

الف نظامی نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2016

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    خدا کرے اس پر عمل بھی ہوجائے۔۔۔
    بقول اوریا مقبول جان ۔۔۔
    ’’دنیا کی دستیاب تاریخ میں ایسی کسی قوم نے ترقی نہیں کی جس نے اپنی زبان میں علم و فن رائج نہیں کیے۔۔۔
    حقیقی ترقی دو اقوام نے کی۔۔۔
    ۱) عرب۔۔۔
    اور ۔۔۔
    ۲) انگریز۔۔۔
    ان دونوں نے دنیا کے ہر علم و فن کو اپنی زبان میں ڈھال کر اپنی قوم میں عام کردیا تھا۔۔۔
    ہارون رشید کے دور میں سرکاری مترجم کی ماہانہ تنخواہ بیس ہزار دینار تھی۔۔۔‘‘
    دینار سونے کا سکہ تھا ۔۔۔
    جس کی آج کل مالیت تقریباً بیس ہزار پاکستانی روپے ہوگی۔۔۔
    یعنی چالیس کروڑ پاکستانی روپے۔۔۔!!!
    سٹے بازی کی وجہ سے سونے کی مصنوعی قدر اور پاکستانی روپے کی بے قدری کے باعث اگرچہ یہ رقم کچھ زیادہ ہی محسوس ہورہی ہے۔۔۔
    لیکن اُس دور کے لحاظ سے بھی بہرحال ایک خطیر رقم تھی۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 20, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر