مریم افتخار بس اتنا ہی سوچتا ہوں میں۔ ایندے اچ کوئی ایڈی وادی گل نہیں۔ اب مجھے یہ پتہ چل گیا کہ زویرو شوگر کا مریض ہے تو ذہن کے نہاں خانوں میں موجود رہے گی اور میں کسی جگہ موقع پا کر خود کو تیس مار خان ثابت کر لوں باقی یہ کوئی ایڈی گل نہیں۔
باقی رہی وسیم بھائی کی بات تو وہ کرکٹ چھوڑنے کے بائیس...