اب آپ کی امید پر قیاس کر کے تو ہم کسوٹی جیتنے سے رہے۔
ایسی امید پر مبنی کسوٹی سے دوری ہی اچھی۔
خیر یہ لڑنے میں کام آتی ہے۔
شہر میں ہوتی
دیہات میں ہوتی
پلاسٹک میٹریل کی ہوتی
ایلومینیم کی۔ہوتی
پتھر کی ہوتی
نیز ہوتی یا ہوتا
اپنے ہی ویہڑے میں پھچاڑنے کا ارادہ دا تاہم ویہڑے صاب نے ہمارا ویہڑا قبول نہ فرمایا اور بنی ٹاپ کر چاچے جٹ کے حصے میں تشریف لے کہ لیکن اس تگ و دو میں وہ اپنا وزن نہ سنبھال پائے اور وہیں زمین بوس ہو گئے۔ ادارے نے اسکو قدرت کا اشارہ سمجھا اور ادھر ہی تہہ خنجر لے آئے نتیجتاً خون کے فورارے چاچے کی...