مرلی جی بلاشبہ شاندار ترین است لیکن کرکٹ پر سچن جی کی چھاپ کا کوئی جواب نہیں۔ اسٹیٹس ، فگرز نمبر گیم کے علاوہ اگر کرکٹ آج اتنی کمرشل اور گلیمر سپورٹس ہے تو یہ سچن رمیش ٹنڈولکر جی کے ہی کارن ہے۔ اسکی سادہ سی مثال یوں ہے کہ سچن کی آمد سے قبل بی سی سی آئی نیشنل ٹی وی دور دھرشن کو پیسے دیا کرتا...