میرا خیال ہے کہ اس کا اطلاق زندگی کےہر شعبے میں انفرادی طور پر بھی کرنا چاہیے اور اجتماعی طور پر بھی ۔
عقیدہ صرف مذہب میں نہیں ہوتا بلکہ یہ قومی، ملکی،علاقائی اور گھریلو ہر سطح پر موجود ہوتا ہے۔یعنی کوئی بندہ یہ یقین کرلیتا ہے کہ میرے اجداد سب سے اچھےتھے یا میری ذات یا برادری سب سے بہتر صفات کی...