نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    محترم دوست! دل آزاری کا کیا سوال - کاٹے پر بھی کوئی اعتراض نہیں تھا نہ ہی اسے ہٹانے کا خواہش مند تھا۔ میں تو آپ کے ویوز جاننا چاہ رہا تھاکہ آپ کس بات سے متفق نہیں اور کیوں تاکہ میں خود کو درست کرسکوں۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جناب نوید احمَد صاحب! صرف کاٹا نہ لگائیں ۔ کچھ وضاحت بھی فرمادیں۔
  3. خورشیداحمدخورشید

    عام آدمی از قلم نیرنگ خیال

    سر نیرنگ خیال صاحب! بہت خوبصورت تحریر ہے دعا ہے اپنے ملک کا ہر آدمی ایسا عام آدمی بن جائے۔ آپ نے جس عام آدمی کا ذکر کیا ہے وہ عام ہے لیکن خواص میں سے عام۔ اسے یہ ساری نعمتیں میسر ہیں جن کا آپ نے ذکر کیا۔ اپنے ملک کے زیادہ تر عام آدمی ایسے ہیں جو سارا دن مزدوری کے انتظار میں ہوتے ہیں۔ ان کی...
  4. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    شکریہ! The expanded hierarchy of needs It is important to note that Maslow’s (1943, 1954) five-stage model has been expanded to include cognitive and aesthetic needs (Maslow, 1970a) and later transcendence needs (Maslow, 1970b) Transcendence needs – A...
  5. خورشیداحمدخورشید

    محفلین کے انٹرویو

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ!شکریہ کہ آپ نے اس قابل سمجھا۔ یہ آپ کی بڑائی ہے۔ لیکن معذرت کے ساتھ میں اپنی کمزوری کا اعتراف کرتا ہوں کہ مجھے مرکزِنگاہ بننے پر گھبراہٹ ہوتی ہے۔ البتہ باقی دوستوں کے انٹرویو کا شدت سے منتظر ہوں۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    ترکاریات

    استادِمحترم جناب ظہیراحمدظہیر صاحب! تحریر کا ہر جملہ اور ہر ترکیب شگفتہ، بے مثال اور لاجواب۔ واقعی موتی پرودیے ہیں آپ نے۔ویسے تو اچھا مزاح ہر دور میں مقبول رہا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں موجودہ دورمیں ایسی تحریروں کی لوگوں کو زیادہ ضرورت ہے۔نفسیاتی معالج کی دوائیوں کی بجائےروزانہ یا ہفتے میں ایک...
  7. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ارتقا کے لیے ضروری ہے کہ ارتقا کے لوازمات پہلے سے موجود ہوں یعنی کس چیز میں ارتقا کا عمل ہونا ہے۔انسانی ذہن میں ازل سے بقا کی خواہش موجود ہے۔ اسے کیسے ممکن بنانا ہے اس میں ارتقا ہو سکتا ہے۔تو آپ مذاہب کے آنے کی ترتیب کو بھی ارتقا کا عمل کہ سکتے ہیں اور سائنسی ترقی کو بھی۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ کابلاگ پڑھا ۔ جو باتیں آپ نے کیں ان سے کسی بھی ذی شعور کو اختلاف نہٰیں ہو سکتا۔ ہر زندہ قوم ہر قسم کی غلامی سے نفرت کرتی ہے اور اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔ اب کوئی قوم اس میں ناکام ہے تو یہ اس کا اپنا قصور ہے صرف دوسروں پر الزام لگادینا دانش مندی نہیں۔ دوسرے ہر جگہ اور سب کے لیے ہوتے ہیں۔ میٹریہ...
  9. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اگر شعوری بقا کی کوشش بھی ہے تو یہ built-in ہے۔اور اگر کوئی خالق کومانتا ہے تو پھر مذہب کو بھی ماننا پڑے گا۔ اگر نہیں مانتا تو بھی انسانی نفسیات کی ضرورت کے طو ر پر ماننا پڑے گا۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    حقیقت کی کھوج ماسلو ایک امریکی ماہرِ نفسیات تھا۔ اس نے انسانی ضروریات کی درجہ بندی کرتے ہوئےایک پیرامڈ بنائی۔ اس میں اس نے بتایا کہ انسان کی سب سے پہلی ترجیح اس کی جسمانی ضروریات ہوتی ہیں جیسا کہ پانی، خوراک، لباس، گھر، سواری وغیرہ شروع میں انسان یہ سمجھتا ہے کہ اگر اس کی یہ ضروریات پوری ہوجائیں...
  11. خورشیداحمدخورشید

    میری وفات پہ۔۔

    خیال رہے کہ لمٹ سے اوپر نہ جائے۔:)
  12. خورشیداحمدخورشید

    میری وفات پہ۔۔

    میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا کہ یہ ساری سیلیبریشن زندوں پر ہی اثر کرے گی۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    میری وفات پہ۔۔

    سیلیبریٹ کون کرے؟کیونکہ بھرپور زندگی گذارنے والا تو چلا گیا۔ اگر پیچھے رہ جانے والوں نے سیلیبریٹ کرنا ہے تو جس کے لیے سیلیبریشن ہے وہ خود تو موجود ہی نہیں ہے۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    میری وفات پہ۔۔

    جی بالکل یہی آپ کی خواہش ہے۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میری کوشش بھی صرف سوال نکالنے اور سوچ کا در وا کرنے کی ہی ہوتی ہے۔ میرا مقصد امتحان لینا یا یہ باور کرانا کہ میں جانتا ہوں ہرگز نہیں ہوتا ۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ میری سمجھ ناقص ہے۔ جب سوال پیدا ہوتا ہے تو اس کا جواب ڈھونڈنے کے لیے انسان اپنی عقل کے گھوڑے دوڑاتا ہے۔جب آپ جیسے ذہین دماغوں سے...
  16. خورشیداحمدخورشید

    میری وفات پہ۔۔

    ہزاروں خوہشیں ایسی ۔۔۔ انسان کی خواہشیں ہیں کہ مرنے کے بعد بھی جینا چاہتی ہیں۔ خواہشیں صرف زندہ انسان کی ہوتی ہیں لیکن جیتا ہوا انسان کچھ ایسی خواہشیں بھی رکھتا ہے جن کے پورا ہونے کا اپنے مرنے کے بعدخواہش مند ہوتا ہے۔ چونکہ ہم مرنے والے کا تعلق زندہ رہنے والوں سے اس طرح جوڑتے ہیں کہ لواحقین یا...
  17. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    سوال اگر سمجھ بوجھ کا ہوتا تو آپ کا goal سمجھ میں آتا ہے اور achievable ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انبیاء کوصرف ان کی سمجھ بوجھ کی وجہ سے نہیں بلکہ اللہ کی براہِ راست ہدایت یعنی وحی کی وجہ سےانبیاء کہا جاتا ہے۔جس کا سلسلہ بند ہوچکا اس لیے وہ ایک عام انسان کو حاصل نہیں ہے۔ عام انسان کے پاس صرف عقل...
  18. خورشیداحمدخورشید

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    جب میں نے یہ سوال حل کیا کہ صفر + صفر + صفر = صفر تو ممتحن نے مجھے 100 میں سے 100 نمبر دیے۔ :) کچھ لوگ اس سادہ سے سوال کا جواب بھی نہیں دے پاتے۔:)
  19. خورشیداحمدخورشید

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر ایک انسان نے ساری عمر صرف خدائی حکم کے مطابق رشتوں میں بہتری کمانے میں صرف کردی اور اسی کوشش میں خوش ہوتا رہا نتائج کی پرواہ کیے بغیر کہ واقعی رشتوں میں بہتری آئی یا نہیں (جو شاید آسان نہیں) تو وقت گذرنے کے ساتھ اسے کسی چیز کےچھوٹ جانے کا احساس نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے اپنی کوشش کا احساس...
Top