نہاتے ہوئے کی تصاویر بھی لگا دیتا ہوں۔۔۔ ہوہوہوہہوہوو
آم میٹھے ہیں۔۔۔ پر زندگی بھی ان دنوں بہت میٹھی تھی۔۔۔۔ خوبصورت بھی۔۔۔ دلکش بھی۔۔۔۔۔ آپ نے کیسی دل موہ لینے والی یادیں تازہ کی ہیں۔۔۔۔۔ جامن کے درخت۔۔۔ آم کے پیڑ۔۔۔ ٹپکے کا مزا تو اب کہیں ڈھونڈے نہیں ملتا۔۔۔۔ امرود۔۔۔۔ کیا کیا یاد کروا...
سر بہ سر محبت ہے آپ کی۔۔۔
انشاء یہ تو کیا لکھوا لایا ہے۔۔۔۔ دکھ ہی دکھ تیرے حصے میں آیا ہے۔۔۔
یہ محض الزام ہے۔۔۔۔ کوچے کے باسی اس بیان پر ہرگز تازہ ہونے کی کوشش نہ کریں۔
ایک بزرگ جو بہت صاحب کرامت تھے۔۔۔ اپنی بیوی کی نظر میں بہت ہی نکمے اور نٹھلے تھے۔۔۔۔۔ انہوں نے بیوی کو متاثر کرنے کے لیے...
آج سید عاطف علی اور مریم افتخار کو جانے کیونکر یہ شبہ ہوا کہ میں اصلاً لاہوری ہو۔۔۔۔ ویسے تو جتنی مدت مجھے لاہور ہو چکی۔۔۔ اس بات کو ماننے میں کوئی عار نہیں۔۔۔ لیکن چونکہ بقیہ خاندان ابھی تک صادق آباد ہی ہے۔۔۔ اسی حوالے سے مجھے پانچ برس پرانی تحریر بھی یاد آگئی جو احمد بھائی کے کسی تحریر کے جواب...
افتخار عارف نے شاید میرے جیسوں کے لیے ہی کہا تھا۔۔۔۔
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے دربدر
سگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
محفل کے میرے گاوں کی مکمل تصاویر اور داستان موجود ہے۔۔۔ تاہم اب وہ تصاویر کے ربط شاید نظر نہ آئیں۔۔۔۔
میرا گاوں ماچھکہ
میرا تعلق صادق آباد سے ہے۔ جو کہ پنجاب کا آخری قصبہ ہے۔ اس کے ایک طرف بلوچستان اور ایک طرف سندھ ہے۔ مزید یہ کہ اپنے گاؤں کا راستہ سندھ سے گزر کر جاتا ہے۔۔۔۔
بخدا اس سے اپنی سندھی کی نمود مقصد نہیں۔۔۔
ہر شادی شدہ کا یہ کہنا کہ چند سال بعد کا ذکر ہے۔۔۔ اس بات کا ثبوت ہے کہ پہلے چند سال اسے سمجھ ہی نہیں آئی کہ اس کے ساتھ ہوا کیا ہے۔۔۔۔ مجھے خوشی ہے۔۔۔ اگر آپ اگلے سال سے ذکر شروع کر دیتے تو یقینا میں آپ کے کسی دوسری دنیا کے آدمی ہونے کا الزام لگا دیتا۔
حالانکہ اس کو تھمنا نہیں کہتے۔۔۔ میں...