⬇️
اپنے چشمے کے نمبر اور بصارت کے بارے میں یہ ایک لطیف سا مذاق کیا تھا لیکن شاید ضرورت سے زیادہ لطیف ہوگیا اور لگتا ہےکسی کی سمجھ میں نہیں آیا۔ :)
اسے سمجھنے کے لیے اس مشہور لطیفے کا سہارا لیجیے کہ جب ریل گاڑی میں ایک بہرا دوسرے سے پوچھتا ہے "کیا آپ کراچی جارہے ہیں ؟" اور دوسرا بہرا جواباً...