ظہیر بھائی آپ نے بہت زبردست لکھا !
مریم افتخار
بٹیا
کے بےمثال کام اور اُنکی
ہمہ جہت ہمہ گیر، ہمہ پہلو شخصیت پر لکھنا آپ جیسے قابل ترین شخص کے لئے مشکل ہوا تو بھلا ہم جیسے کیا سورج کے سامنے چراغ لے کے چلیں گے مگر یہ ضرور کہیں گے کہ مریم بٹیا ،میں وہ تمام خوبیاں بہ درجہ اتم موجود ہیں جو...