زبر دست زبردست زبردست
اتنا خوبصورت لکھا بٹیا ہمارا فون زبردست کی ریٹنگ دینے سے قاصر ہے لیکن جیسے ہی جلمی بلما کا فون یا میکا کا آئی پیڈ ہاتھ لگتا ہے دیتے ہیں صحیح ریٹنگ
جیتی رہیے بہترین لکھا ڈھیروں دعائیں اور پیار
محفل کے بانیوں دیکھیے محفل میں کیسے کیسے نگینے ہیں کچھ تو ہماری رحم کی اپیل پر...