درست ہے آپکی بات انکی چمکتی دمکتی زندگی اصل میں ایسی نہیں جیسی دکھائی دیتی ہے ۔۔اور یہ صرف پاکستان ہندوستان کی بات نہیں پوری دنیا میں شو بزنس کے لوگوں کی زندگی ایسی ہی ہے
ایک مرتبہ میں کسی نامور اداکار کا انڑویو سن رہی تھی جوکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی ہیں !!!جب اُن سے سوال کیا گیا کہ
آپ نے شو...