بہت خوبصورت اندازِ تحریر ۔
صابرہ بٹیا بہت شکریہ اتنی عمدہ تحریر شریک کی آخر آپکو محفل کی محبت کچے دھاگے سے باندھ لائی
جیتں رہیے اللہ کے حضور دعا ہے آپکو اپنی امان میں رکھے۔ماشاء اللہ
دوبارہ پڑھی تو اور مزا آیا
💙💙💙💙💙
بٹیا یہ کہہ رہی ہیں کہ ہمارا سلامِ آخر ہے بس اب ضبط کا یارا نہیں رہا ۔۔۔۔ آج کچھ طبعیت بہتر ہوئی تو دوبارہ پڑھا
محفل زندہ و پائندہ رہے گی
صد فی صد سچ
یہ سب بہت دکھی کرتا ہے
وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تھاشہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا
ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم...
کھلا تضاد کہیں اور کچھ اور اب ورچوئل کھانوں میں اور اصلی کیک میں تو فرق ہوگا ہی ۔۔
بھوت" باورچی خانہ اور اصلی باورچی خانے میں فرق تو ہوگا ہی کوئی ہماری مریم بٹیا سا ہو تو سامنے ہم پر زور انداز میں کہتے ہیں !!!!
یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ؟
ہم سا ہو تو سامنے آئے ، ہم سا ہو...
کیا بات ہے یاز کیا نقشہ ہے کیا کا بلیک فارسٹ سے پائن ایپل کیک کا سفر ایک آنچ کی تیزی
واہ واہ
کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے
کبھی دل پر آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا
بہت زبردست بہت زبردست بہت زبردست
کیا خوب انٹرویو ہے
یاز
یہ آپ ہی کر سکتے تھے بہترین بہت بہترین
واہ واہ کیا کہنے
کھلی جب سے آنکھیں تو کیا کیا نہ دیکھا
مگر ایک تجھ سا نہ دیکھا، نہ دیکھا
بہت خوب رو ہم نے دیکھے ولیکن
یہ آنکھیں نہ دیکھیں، یہ غمزہ نہ دیکھا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20
ٹاٹری کے استعمال سے یاد آیا
کسی کی ترش روئی کا سبب یہی تو نہیں
اچار لیموں انار آم ٹاٹری املی