پاکستان اپنا میچ 4-3 سے ہار گیا۔
اب باری تھی برادر اسلامی مُلک ملائیشیا کی جو کہ میچ تو 2-1 سے جیت گئے لیکن اب پوائنٹس اور گول ڈفرنس دونوں برابر ہو گئے۔
اب ٹائی تھی کس ٹیم نے زیادہ گول سکور کر رکھے تو پاکستان نے 9 گول داغے تھے جبکہ ملائیشیا نے 8 یوں ہم اگر مگر یہ وہ ایسے تیسے کر کے سیمی فائنل...