آج ایف آئی ایچ نیشنز کپ ملائیشیا میں شروع ہو رہا جس میں 8 ٹیمز حصہ لیں گی۔ جیتنے والی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کے کوالیفائی کرے گے جہاں سے ورلڈ کپ کے لئے رسائی آسان ہوگی۔
ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمز حصہ لے رہی جو 2 گروپس میں ہیں۔
گروپ اے
فرانس
(کوریا و افریقہ) جنوبی
ویلز
گروپ بی
پاکستان
ملائیشیا...