ہاکی نینشنز کپ : ملائیشیا 2025

آج ایف آئی ایچ نیشنز کپ ملائیشیا میں شروع ہو رہا جس میں 8 ٹیمز حصہ لیں گی۔ جیتنے والی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کے کوالیفائی کرے گے جہاں سے ورلڈ کپ کے لئے رسائی آسان ہوگی۔
ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمز حصہ لے رہی جو 2 گروپس میں ہیں۔

گروپ اے
فرانس
(کوریا و افریقہ) جنوبی
ویلز

گروپ بی

پاکستان
ملائیشیا
جاپان
نیوزلینڈ

پاکستان کے میچز کا شیڈول
آج بمقابلہ ملائیشیا 5 بجے
16 جون بمقابلہ جاپان 3 بجے
18 جون بمقابلہ نیوزیلینڈ 3 بجے (پاکستانی وقت)
 
آخری تدوین:
پاکستان اپنا میچ 4-3 سے ہار گیا۔
اب باری تھی برادر اسلامی مُلک ملائیشیا کی جو کہ میچ تو 2-1 سے جیت گئے لیکن اب پوائنٹس اور گول ڈفرنس دونوں برابر ہو گئے۔
اب ٹائی تھی کس ٹیم نے زیادہ گول سکور کر رکھے تو پاکستان نے 9 گول داغے تھے جبکہ ملائیشیا نے 8 یوں ہم اگر مگر یہ وہ ایسے تیسے کر کے سیمی فائنل میں پہنچ ہی گئے۔
 
Top