ہاکی نینشنز کپ : ملائیشیا 2025

آج ایف آئی ایچ نیشنز کپ ملائیشیا میں شروع ہو رہا جس میں 8 ٹیمز حصہ لیں گی۔ جیتنے والی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کے کوالیفائی کرے گے جہاں سے ورلڈ کپ کے لئے رسائی آسان ہوگی۔
ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمز حصہ لے رہی جو 2 گروپس میں ہیں۔

گروپ اے
فرانس
(کوریا و افریقہ) جنوبی
ویلز

گروپ بی

پاکستان
ملائیشیا
جاپان
نیوزلینڈ

پاکستان کے میچز کا شیڈول
آج بمقابلہ ملائیشیا 5 بجے
16 جون بمقابلہ جاپان 3 بجے
18 جون بمقابلہ نیوزیلینڈ 3 بجے (پاکستانی وقت)
 
آخری تدوین:
پاکستان اپنا میچ 4-3 سے ہار گیا۔
اب باری تھی برادر اسلامی مُلک ملائیشیا کی جو کہ میچ تو 2-1 سے جیت گئے لیکن اب پوائنٹس اور گول ڈفرنس دونوں برابر ہو گئے۔
اب ٹائی تھی کس ٹیم نے زیادہ گول سکور کر رکھے تو پاکستان نے 9 گول داغے تھے جبکہ ملائیشیا نے 8 یوں ہم اگر مگر یہ وہ ایسے تیسے کر کے سیمی فائنل میں پہنچ ہی گئے۔
 
پاکستان نے فرانس کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

ریگولر ٹائم میں میچ 3-3 گول سے برابر رہا جبکہ پینلٹی شوٹ پر پاکستان 3-2 سے جیت گیا۔
زندہ باد است۔
 
قدرت کا نظام ۔۔۔۔
 
پاکستان نے فرانس کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

ریگولر ٹائم میں میچ 3-3 گول سے برابر رہا جبکہ پینلٹی شوٹ پر پاکستان 3-2 سے جیت گیا۔
زندہ باد است۔
اب مدمقابل کون ہے یا ہیں ؟ فائنل کا وقت اور تاریخ بتا دیجیے۔
 
Top