نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی

    کراچی: (دنیا نیوز) آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان نیوی کے ڈاکیارڈ جائیں گے جہاں...
  2. الف نظامی

    وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی

  3. الف نظامی

    طرزِ فکر کے دو زاویے

    معلوم نہیں۔
  4. الف نظامی

    طرزِ فکر کے دو زاویے

    باز گشت!
  5. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    چلیے اس دعوی کا برعکس ثابت کر دیجیے۔
  6. الف نظامی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    سارا کمال کائنات کے اللہ کا ہے۔ آدمی کا اپنا کمال نہیں ہوتا۔ اُس کو سکھانے والے اللہ کا کمال ہے۔ کمال کسی اور کا ہے، انسان اللہ کو نکال کر اپنا کمال منوانے پر لگا ہوا ہے۔ انسان اللہ کو منوانے کےبجائے اپنا آپ منوانا چاہتا ہے۔ سب عزتیں سب واہ واہ میرے اللہ کی ہے۔ ہم اس کی دی ہوئی روح کے سہارے...
  7. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    دن رات، فرشتے نہیں ہیں، جنات نہیں ہیں، پھر بھی وہ مظاہر ہیں جن سے ایک فردواحد بھی انکار نہیں کر سکتا۔ تم اتنا کہہ سکتے ہو کہ دن رات کو نگاہ دیکھتی ہے، اس لئے قابلِ یقین ہے۔ لیکن یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ نگاہ کے ساتھ فکر بھی کام کرتی ہے۔ اگر نگاہ کے ساتھ فکر کام نہ کرے تو زبان نگاہ کے بارے میں...
  8. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    خیال کی دو اقسام ہیں: اچھے خیال: خاطر ملکی ، خاطر ربانی برے خیال: خاطر شیطانی ، خاطر نفسی 20:23
  9. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر آپ یہ ثابت کر سکیں کہ انسان کی عقلی صلاحیتیں کسی کی عطا کردہ نہیں اور انسانی ذہن میں جو خیال آتا ہے وہ کسی خارجی ذریعے سے نہیں آتا۔ جب خیال بھی عطا کردہ ہے تو انسان کو چاہیے کہ خود ستائی سے پرہیز کرے۔
  10. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یہ ہی اتنا زیادہ سلیبس ہے کہ اس کو سیکھنے اور پھر سیکھ کر عمل کرتے کرتے زندگی مکمل ہو جاتی ہے۔ مجھے چاہیے کہ خلق خدا کے حق میں پہلے بے ضرر بنوں اور پھر مفید ہونے کی کوشش کرتا رہوں۔ طریقت بجز خدمت خلق نیست
  11. الف نظامی

    کوڈ سوئچنگ- code switching

    اردو اور عربی کا امتزاج ایسا اُمّی کس لیے منت کشِ استاد ہو کیاکفایت اس کو اقرأ ربک الاکرم نہیں (اَحمد رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ)
  12. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کیا خیال بھی رزق کی طرح عطا کیا جاتا ہے؟
  13. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اللہ کو ماننا چاہیے ، اللہ کو جاننا مشکل ہے۔ ہمارے ذمے تسلیم ہے تحقیق نہیں۔ تحقیق دنیا کی کرو اور تسلیم اللہ کی۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم دنیا کو تسلیم کرلیں اور اللہ کی تحقیق کرنا شروع کردیں۔ (واصف علی واصف)
  14. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ہم سب جب سے پیدا ہوئے ہیں، ستاروں کی مجلس کو دیکھتے رہتے ہیں، شاید ہی کوئی رات ایسی ہو کہ ہماری نگاہیں آسمان کی طرف نہ اٹھتی ہوں۔بڑے مزے کی بات ہے، کہنے میں یہی آتا ہے کہ ستارے ہمارے سامنے ہیں،ستاروں کو ہم دیکھ رہے ہیں،ہم آسمانی دنیا سے روشناس ہیں۔ لیکن ہم کیا دیکھ رہے ہیں اور ماہ وانجم کی...
  15. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ایک بار نذر صابری صاحب سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے ایک جملہ کہا: you should know everything about something and something about everything
  16. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یہی میرا مدعا تھا کہ فرض کیجیے آپ نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں عقلی کاوشوں ، طبیعاتی و کیمیائی و ریاضیاتی علم کی بنیاد پر کوئی نئی تھیوری وضع کرتی ہیں ، اب اس کے بعد empirical evidence کی ضرورت پڑتی ہے یعنی تجربہ کی کسوٹی پر پرکھنا۔ اگر آپ محض فلسفہ کی سطح پر ہی رہیں اور امپیریکل ایویڈینس...
  17. الف نظامی

    تیری کھوج وچ عقل دے کھنبھ جھڑ گئے - از موہن سنگھ مستانہ

    عنوان وچ مستانہ دی تھاں دے دیوانہ ہونا چاہیدا سی۔
  18. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کہیں پڑھا تھا کہ فلسفہ یونان والے تجربہ سے حاصل ہونے والے علم کو گھٹیا سمجھتے تھے ۔ عقل پر ہی اکتفا کرنا انہیں زیادہ پسند تھا۔ آج بھی فلسفہ والے تھیوریٹیکل ہیں جب کہ سائنس تھیوری اور پریکٹیکل دونوں پر مشتمل ہے۔ اپنی اور کائنات کی حقیقت کو جاننے کے لیے تھیوری کے ساتھ ساتھ تجربے کے میدان میں...
Top