نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آے آئی ماڈل کی ایکوریسی ڈیٹا کی مقدار بڑھنے پر بڑھ جاتی ہے۔ اسی پر انسانی دماغ کو قیاس کر لیجیے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مشاہدات و معاملات سے حاصل شدہ تجربہ انسان کو بہت کچھ سکھاتا ہے۔ لیکن اگر انسان خود تجربہ کر کے سیکھنے کے بجائے کسی ایکسپرٹ کی رائے کو تسلیم کر لے تو اس کے لیے سفر آسان ہو...
  2. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    طبیعاتی امور کے بارے پروسیس سے گزرنے کے بعد۔ اور مابعد الطبیعاتی امور میں ایمان بالغیب یعنی ماننے کے لیے جاننا ضروری نہیں۔ جاننے کے لیے ماننا ضروری ہے۔
  3. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    سٹیفن ہاکنگ اپنی کتاب دی یونیورس ان نٹ شیل اردو ترجمہ از یاسر جواد ، ناشر مقتدرہ قومی زبان ،صفحہ 107 میں لکھتا ہے: ہم یہ فرض بھی نہیں کر سکتے کہ پاریٹیکل ایک پوزیشن اور ولاسٹی رکھتا ہے جو خدا کو معلوم ہیں ، لیکن ہم سے مخفی ہیں۔ اس قسم کی مخفی ویری ایبلز والی تھیوریز ایسے نتائج کی پیش گوئی کرتی...
  4. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر دنیا میں سب انسانوں کے فہم کا درجہ یکساں ہوتا تو کوئی اختلاف نہ ہوتا۔ عالم کے علم کی زکوۃ یہی ہے کہ وہ کم علم کو برداشت کرے۔
  5. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    نہیں ہم نے تو کہیں قدغن نہیں لگائی آپ جو دل چاہے کیجیے آپ کی زندگی ، آپ کی چوائسز۔ جو دل آئے کیجیے۔ :)
  6. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر یہ سوال حقیقت کائنات کے متعلق ہے تو اُس کی حقیقت معلوم کرنے کا دائرہ انسان کی تجزیاتی و کمپوٹیشن و تجرباتی لمٹ تک محدود ہے۔ اگر یہ سوال خالق کائنات کے متعلق ہے تو ذات باری تعالی کی حقیقت کے بارے میں جستجو سے منع کیا گیا ہے ، خالق کائنات کی معرفت اس کے اسما و صفات تک حاصل ہو سکتی ہے اور...
  7. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    بہت شکریہ ، تدوین کر دی ہے۔
  8. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    پیر جمانے یا اعتماد کرنا : ہر انسان کو کسی نہ کسی فرد پر اعتماد کرنا ہوتا ہے اور ایک مسلمان کو اس حوالے سے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کلی اعتماد کرنا ہے جس کی جسٹی فیکیشن یہ ہے۔ کائنات کا الگورتھم یا اللہ تعالی کی منشا: اللہ تعالی کی منشا ہم نہیں جان سکتے البتہ جتنا قرآن اور صاحب قرآن...
  9. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آج کل سپیشلائزیشن کا دور ہے یعنی ایک شعبہ علم کی ایک برانچ میں تخصص حاصل کرنا۔ اکتسابی علوم کا احاطہ کرنے کے لیے جنرلائزیشن درکار ہے یعنی ہر شعبہ علم کو کلی طور پر جاننا جو کہ محال ہے۔ یعنی ہم کسی ایسے شخص کی مثال نہیں دے سکتے جو بیک وقت فزکس ، کمیسڑی ، میتھ ، بائیولوجی ، میڈیسن ، زولوجی ،...
  10. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ہو دیکھیے۔ چوائس از یورز۔
  11. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    متعلقہ: انسانی علم کی محدودیت سورہ بنی اسرائیل میں کچھ لوگوں کے ایک سوال کاجواب دیتے ہوئے ایک فطری انسانی حقیقت کااعلان کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں قرآن کامتعلقہ بیان یہ ہے:وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي وَمَا أُوتِيتُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِلَّا...
  12. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    علمی میدان میں انسان کی محدودیت دو طرح کی ہے: تجزیاتی محدودیت - Analytic limitation تجرباتی محدودیت - Experimental limitation تجزیاتی محدودیت کے لیے یہ جان لینا کافی ہے کہ ہم ہر ڈیفرینشل ایکویشن/میتھیمیٹکل ماڈل کا تجزیاتی حل Analytic solution معلوم نہیں کر سکتے اور کہیں نمیریکل سلویشن...
  13. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    حقیقت تمام تر مُدرَک نہیں ہوتی ( کشکول کلیمی ، الشیخ کلیم اللہ جہاں آبادی)
  14. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    گوڈیل کا "ادھورے پن " کا تھیورم
  15. الف نظامی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    انڈیا پاکستان دی جنگ وانگوں ایہ جنگ کنہے شروع کیتی تے کنہے جِتّی
  16. الف نظامی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    یاز تے عبداللہ محمد دونواں دے نمبر لے لوو۔ سنیا اے دونویں اکو دوجے دے کلون جے۔
  17. الف نظامی

    پاک بھارت لڑائی پر چیٹ جی پی ٹی کا تجزیہ

    یہ متن بھی چیٹ جی پی ٹی کے ریکارڈ میں شامل ہونا چاہیے: ਭਾਰਤ ਨੇ ਆਪਣਏ ਈ ਮੁਲਕ ਵਿਚ ਸਿੱਖਾਂ ਦੀ ਆਬਾਦੀ ਤੇ ਬੈਲਿਸਟਿਕ ਮਿਜ਼ਾਈਲ ਸੁੱਟ ਦਿੱਤੇ ਨੇਂ। ਭਾਰਤ ਦੀ ਇਹ ਹਰਕਤ ਬਹੁਤ ਹੈਰਾਨੀ ਵਾਲੀ ਏ। ਭਾਰਤ ਦੀ ਅੰਦਰਲੀ ਸਾਜ਼ਿਸ਼ਾਂ ਦਾ ਨਿਸ਼ਾਨਾ ਸੁੱਖ ਬਣ ਰਹੇ ਨੇਂ। ਸਾਡੀ ਸਾਰੀ ਹਮਦਰਦੀਆਂ ਸਿੱਖਾਂ ਨਾਲ਼ ਨੇਂ। ਡੀ ਜੀ ਆਈ ਏਸ ਪੀ ਆਰ ਲੀਫ਼ਟਨੀਟ ਜਨਰਲ ਅਹਿਮਦ ਸ਼ਰੀਫ਼...
Top