نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ادھوری صداقتیں ادھورے نتائج فراہم کرتی ہیں۔ بقول واصف علی واصف: سچ وہ ہے جو سچے کی زباں سے نکلے۔ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  2. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اس پوسٹ کے متن کے عنوان میں ایک لفظ "متعلقہ" لکھا ہے۔ یہاں عنوان دوبارہ لکھ رہا ہوں۔ کسی چیز کی حقیقت تک رسائی اس سے متعلقہ علم سے ہی ممکن ہے
  3. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دل سے مولا کا نام لیجیے
  4. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیہ کہندے او تُسی۔
  5. الف نظامی

    ترجمہ: تنخواہ کا سنتے ہی پورے دفتر کے مردہ جسم میں جیسے کسی نے نئے سرے سے روح پھونک دی ہو۔ باو...

    ترجمہ: تنخواہ کا سنتے ہی پورے دفتر کے مردہ جسم میں جیسے کسی نے نئے سرے سے روح پھونک دی ہو۔ باو لوگوں کے کھٹے بٹیٹ چہروں پر ایک دم جیسے آب حیات کا چھڑکاو ہو گیا ہو۔
  6. الف نظامی

    مجھے اس لفظ کا معنی نہیں معلوم البتہ نثر میں ایک مثال ملی ہے: تنخواہ دا سندیاں سار پورے دفتر دے...

    مجھے اس لفظ کا معنی نہیں معلوم البتہ نثر میں ایک مثال ملی ہے: تنخواہ دا سندیاں سار پورے دفتر دے مُردار ہوئے سریر وچ جیویں کسے نویں سریوں جند دا پھُوکا مار دتا۔ باؤواں دے کھٹے بٹیٹ مونہاں اُتے اکّو دم جیویں آب حیاتی دا ترونکا لگ گیا
  7. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    بہت شکریہ! اس کی شرح کیا ہوگی؟ یعنی اجمال کی کچھ تفصیل مل جائے خصوصا غیب کی۔ متعلقہ: ایمان بالغیب کے معنی ہیں بغیر دیکھے ہوئے کی تصدیق۔ غیب شہادۃ کی ضد ہے اور شہادت وہ ہے جسے ہم دیکھ سکیں جس کا مشاہدہ کر سکیں۔ "ایمان بالغیب" ایسے حقائق کے موجود ہونے کا یقین ہے جو نہ ہم کو نظر آ سکتے ہیں ، نہ...
  8. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ایک سوال ؛ انسانی ذہن میں خیال کہاں سے آتا ہے؟
  9. الف نظامی

    رکھ رہا ہوں میں زمینوں میں شجر کی امید

    واہ ، بہت خوب! درِ کعبہ سے ملے ہیں یہ تبرّک میں مجھے زیرِ لب حرفِ دعا ، دل میں اثر کی امید
  10. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگرچہ سوال مکمل طور پر سمجھ نہیں آیا لیکن پھر بھی شرح لوح و قلم کا لیکچر ۲۸ متغیر اور غیر متغیر ، صفحہ238 پڑھ لیجیے۔
  11. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ڈاکٹر طاہر القادری اپنی کتاب علم اور مصادر علم میں صفحہ 245 پر لکھتے ہیں: کسی چیز کی حقیقت تک رسائی اس سے متعلقہ علم سے ہی ممکن ہے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں واضح فرما دیا ہے کہ ہر مضمون / موضوع کا ایک خاص علم ہوتا ہے۔ اس خاص متعلقہ علم کے بغیر اس موضوع پر کلام کرنا گم راہی کا راستہ کھولتا...
  12. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یہ کہنا کہ خدا کا شہود حاصل ہوتا ہے جیسا کہ متصوفین کہتے ہیں ، فریب محض ہے۔ خدا ہمارے قوائے عقلیہ و کشفیہ کی دسترس سے بہت ہی بالاتر ہے۔ ان اللہ وراء الوراء ثم وراء الوراء ۔ نہ تو اس کی ذات بلا واسطہ معلوم ہوسکتی ہے اور نہ اس کی صفات۔ پس تصوف کی حقانیت اگر ان کے نزدیک باقی رہ جاتی ہے تو فقط یہ کہ...
  13. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یہ کتاب مکمل طور پر پڑھ اور سمجھ لیں تو بات بنے حضرت مجدد کا نظریہ توحید اس کے بعد لوح و قلم پڑھیں ہمراہ شرح لوح و قلم
  14. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کوئی عمر رسیدہ شخص زیادہ بہتر بتا سکتا ہے۔
  15. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    مجھے معلوم نہیں۔ شاید کوئی اور اس کا جواب دے سکے۔
  16. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    حسن ظن کا شکریہ لیکن حقیقت میں اس قابل نہیں ہوں کہ استاد کہلا سکوں۔ یہ بات ایک کم علم کیسے بتا سکتا ہے۔ شاید وسیع الظرف لوگوں کے ساتھ رہ کر سیکھا جا سکے۔
  17. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آدم علیہ السلام کو جو علم دیا گیا کیا وہ اکتسابی (عقلی کاوش سے حاصل کردہ) تھا یا وہبی (عطا کردہ)؟ اکتسابی علم تو انسان حاصل کر رہا ہے عقلی کاوشوں سے۔ وہبی علم اللہ تعالی نے اپنی منشا سے آدم علیہ السلام کو عطا فرمایا۔
  18. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    مجھے معلوم نہیں۔
  19. الف نظامی

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    قُلْ كُلٌّ يَعْمَلُ عَلَىٰ شَاكِلَتِهِ فَرَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَىٰ سَبِيلًا 17:84 اے نبیؐ، ان لوگوں سے کہہ دو کہ "ہر ایک اپنے طریقے پر عمل کر رہا ہے، اب یہ تمہارا رب ہی بہتر جانتا ہے کہ سیدھی راہ پر کون ہے" مختلف تفاسیر سے شاکلہ کے معنی معلوم کیجیے یا کسی عالم دین سے پوچھیے۔
Top