نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    جب تک مہمانان گرامی تشریف لائیں ان کی لاٹھیاں ڈسچارج نہ ہو جائیں ۔
  2. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    آپ کی باری ڈسکورڈ پر آئے گی تب تک موج کیجیے ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    تو چلیے پھر آپ بھی اوپر بیٹھ جائیے بنا لاٹھی کے ہی ۔ :) :) :)
  4. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    چلو ابھی سونے دو انہیں ، مجھے پتہ ہے علی الصبح وضو کا لوٹا بھرنے سے پہلے وہ موبائل ضرور دیکھتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    ابھی نہ پوچھو ۔ مریم کو ان کے ساتھ بٹھا کے پوچھ لیں گے ۔
  6. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    لیکن انسان کو دیکھو کوئلے کے پیچھے بھاگتا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    اس کی تصدیق یا تکذیب کے لیے تو انہیں زحمت دینا ہی ہو گی ۔ مریم والا نسخہ اپنائیں ۔ چھینٹے والا ؟
  8. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    ارے سونے دو بابا ۔ کم نیند تو ہوتی ہے لیکن اس کا اہتمام بھی بڑھ جاتا ہے ۔ لاٹھیاں ویسے ہی فل چارج ہیں ۔۔۔۔
  9. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    حالانکہ ہم نے تو سنا تھا کہ :) :) :)
  10. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    نہیں !!! مہمانوں کو بھی اپنے بچاؤ کا پورا حق حاصل ہے۔ اور ان کی لاٹھیاں چارج بھی ہیں ۔تاکہ سوالات کو ادب کی حدود میں برقرار رکھا جا سکے ۔
  11. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    مریم افتخار اور گُلِ یاسمیں میری معاونت کے ساتھ ساتھ حفاظت پر بھی مامور ہیں جیسے طارق عزیز صاحب کے ساتھ انعامات کی تقسیم میں ہوا کرتی تھیں ۔ ان کا ہو نا میرے انٹرویو کرنے اور جاری رکھنے کے لیے ازحد ضروری تھا کیوں کہ جن لاٹھیوں کا انتظام کیا گیا ہے ان کو پوری طرح چارج کیا گیا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    اسی لیے تمام محفلین کو سوالات کی بوچھار کی نہ صرف اجارت کا اہتمام کیا گیا ہے بلکہ بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی گارنٹی بھی دی گئی ہے۔
  13. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    تو تشریف لاتے ہیں ہردو مذکورہ مہمان ۔ محمد عبدالرؤوف اور خورشیداحمدخورشید صاحبان اگر آنے میں قدم لڑکھڑائیں تو لاٹھی سے مدد کر دی جائے ۔ دو عدد لاٹھیوں کا انتظام موجود ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    اللہ تعالی کے با برکت نام سے شروع کرتے ہیں جس نے حضرت انسان کو زندگی دی اور اسے مختلف ادرار میں بانٹ دیا ۔ یوں تو عمر کے حصے ہم تین ہی جانتے ہیں ، بچپن جوانی اور پھر وہ حصہ جس کے بارے میں سید ولی صاحب المعروف نظیر اکبر آبادی فرماتے ہیں کہ صد عیش جوانی کے تئیں کھائے ۔۔۔۔۔ عاشق کو تو اللہ نہ...
  15. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 68 ( ڈ ) ( ا ) ( و ) ( ذ ) ( ہ ) ( ل ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہا نہیں جاتا ان سے بھی۔ شاعری سے بیر رکھتے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    اچھا ۔۔۔ میں تو سمجھا تھا کہ وہ نظم تھی ۔
  18. سید عاطف علی

    عمر کہ بی عشق رفت ،ہیچ حسابش مگیر آب حیاتست عشق ، در دل و جانش پذیر عشق چو بگشا درخت ،سبز شود ہر...

    عمر کہ بی عشق رفت ،ہیچ حسابش مگیر آب حیاتست عشق ، در دل و جانش پذیر عشق چو بگشا درخت ،سبز شود ہر درخت برگ جوان بر دمد، ہر نفس از شاخ پیر مولینا
  19. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    بھائی عبد الروف صاحب خضاب نہیں لگاتے ۔ وہ خضاب پر نظم لکھتے ہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل بھی نہیں چاہ رہا ۔
Top