ایک سوال میں بھی پوچھ ہی لیتا ہوں ۔
کیوں کہ دھاگا ایک لائٹ موڈ کا تاثر لے کے چل رہا ہے اور اس میں سنجیدہ سوال جواب بھی ہو رہے ہیں ۔ اس لیے اس میں بہت سوں کے لیے یقینا کچھ نہ کچھ کام کی باتیں بھی ہیں ۔
میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ دھاگا صرف خضاب کے رنگ پر ہی نہیں بلکہ زندگی میں خضابی فلسفے کے...