نتائج تلاش

  1. س

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    اسلامی تاریخ جہاں جرات ، شجاعت ، بہادری اور ایثار کی ان گنت مثالوں سے بھرپور ہے وہیں اس میں کچھ باب عدم برداشت اور محض سوچ کے اختلاف پر قتل و خون ریزی کے بھی ہیں ۔ اگر ہم نے ماضی میں ہی یہ ہمت کی ہوتی کہ ان ابواب سے عبرت پکڑتے تو شاید آج اسلامی دنیا بہت مختلف ہوتی لیکن ہم نے ان ابواب کو محض...
  2. س

    سردار آصف احمد علی پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہو گئے

    ان کے اس بیان میں تو تعلیم و تعلم پر کوئی بات نظر نہیں آ رہی ۔ ویسے یہ بات ہے بھی درست کہ جعلی ڈگری والے معاملات الیکشن ٹربیونل کو بھیجے جاتے ۔
  3. س

    میڈیا پر بھارتی کلچر پروموٹ کر کے قوم کو تباہ کیا جا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

    آپ ثقافت اور مذہب کے باہمی تعلق اور ان کے درمیان مشترک عوامل پر کچھ کہیں گے ؟
  4. س

    چشمہ! نظر کا نہیں، نظریے کا

    اب تک کا مضمون پڑھ کر یہ نتیجہ برآمد ہوا "دوسروں کو نصیحت ، خود میاں فضیحت " :)
  5. س

    میڈیا پر بھارتی کلچر پروموٹ کر کے قوم کو تباہ کیا جا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

    ہم کس بحث میں پڑے ہیں بھلا اور کسی دھرم کو ثقافت کے ساتھ کیوں خلط ملط کر رہے ہیں ؟ بات سیدھی سی ہے کہ جب آپ ایک مشترکہ ثقافت میں مختلف اقوام کے ساتھ دس بیس نہیں 1300 برس رہتے رہے تو آپ کے مزہب کو خطرہ لاحق ہوا نہ وجود کو اور نہ ہی ثقافت کو بلکہ ہوا یہ کہ آپ کی ظقافت کا رنگ یہاں کی ہر قوم نے اپنا...
  6. س

    طالبان القاعدہ گروپ نے پشاور ائرپورٹ پر طیارے پر ہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    کہاں تو 72 حوروں کے حصول کے کئی سو کلو میٹر کا سفر طے کر کے ملک کے دوسرے علاقوں میں پھٹنے آتے تھے اور اب جبکہ پاک آرمی "پھاڑنے" کے لئے ان کے پاس پہنچی ہوئی ہے تو حوروں کی حصول میں آسانی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کرنے کی بجائے اسے نا انصافی کہہ رہے ہیں اور بدلے میں مسافروں کو قتل کر رہے ہیں ۔
  7. س

    طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

    یہ مر حوم میاں شریف ہی تھے جنہوں نے اربوں روپے کی رشوت دینے کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے رشوت "حلال" کروانے کے لئے دین کا درس دینے کی استدعا کی تھی :)
  8. س

    طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

    یہ ہے پاکستانی سیاست کا اصل چہرہ ۔ ستم ظریفی دیکھئے کہ رشوت دینے کے بعد انہیں دین بھی یاد آ گیا اور دین کے احکامات بھی ۔
  9. س

    سیاست کے تماشے

    عجب تماشے ہیں سیاست کے اور عجب ہیں وہ لوگ ایسے تماشے کرنے والوں کی ڈُگڈگی پر ناچتے ہیں ۔ جس بندے کا گزرے کل جو مؤقف تھا وہ آج نہیں ہے اور آج کے مؤقف کا ٹھکانہ نہیں ہے کہ کل ہو نہ ہو ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ اس لئے کہ اب ہم اپنی سوچ میں سطحیت کے مقام پر آ چکے ہیں ۔ دور اندیشی اور رواداری کو تو ہم...
  10. س

    ایرانی مرکز

    متعہ کے بارے میں بہت سارے کنفیوژن پیدا کر دئیے گئے ہیں اب اگر ان پر کچھ لکھا جائے تو عین ممکن ہے کہ یہاں سے کسی اور ممبر یا ہمارے کوچ کا انتطام کر دیا جائے ۔ لہذا اتنا کہنے پر ہی اکتفا کروں گا عربوں اور ایرانیوں نے بعض اسلامی احکامات کا مذاق بنا رکھا ہے ۔ کبھی ممکن ہو تو عرب ممالک میں زواج...
  11. س

    امن بذریعہ جنگ۔۔۔؟

    تضادات اور جھنجھلاہٹ کا امتزاج ہے یہ کالم ۔
  12. س

    !PROXIES? no more

    (سیاہ سی آت) یہ تسلیم نہ کرنا بہت بڑا جھوٹ ہو گا کہ پاک آرمی آج انہی عناصر پر قابو پانے میں اپنی جان کی بازی لگا رہی ہے جن کو اس نے خود پروان چڑھایا تھا ۔ ماضی کے عالمی سیاسی حالات اور پاک بھارت کشیدگی کے علاوہ مسئلہ کشمیر ان کی تخلیق کی اہم وجوہات میں سے ہیں ۔ گو کہ اب ان عناصر کا صفایا کیا...
  13. س

    کہتا ہوں کہ سچ !

    ہم نے ہمیشہ اس بات پر یقین کیا ہے کہ اردو محفل کا کوئی مذہب نہیں ہے اور ہر شخص اپنی بات کہنے میں آزاد ہے بس وہ بات اخلاق کے مرووجہ اصولوں سے متصادم اور منافرت پر مبنی نہ ہو ۔ پھر بھی ، ہم بندے بشر ہیں اس لئے غلطی کر بیٹھتے ہیں اور اپنے نظریات و خیالات کی تشریح کے لئے اس حد کو توڑ جاتے ہیں جو...
  14. س

    سری لنکا میں بدھ مسلمان فسادات کے بعد کرفیو نافذ

    پھر تو زیادہ سنگین معاملہ ہے ۔
  15. س

    اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

    ایک عظیم اردو فورم کے زوال پر دکھ ہے لیکن افسوس کہ زوال کے اسباب دور کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی بلکہ نشان دہی کرنے والوں کو "دور" کرنے کا راستہ اپنایا گیا ۔ اراکین و قارئین جیسے بھی ہوں اس سے فورم کو کوئی فرق نہیں پڑتا بلکہ اردو محفل کا یہ اعجاز ہے کہ اس نے مجھ جیسوں کو برداشت اور تحمل سے...
  16. س

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    اس پوری بحث میں حزب الیسار اور حزب الیمین کو یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ بے لچک نظرئیے ہمیشہ ناکامی سے دوچار ہوا کرتے ہیں ۔
  17. س

    پنجاب حکومت کی کارکردگی تمام صوبوں سے بہتر ہے: ہیرالڈ اور سسٹینیبل ڈویلپمنٹ سروے

    پی ٹی آئی کو بیک فُٹ پہ لے جانے کے لئے عمران خان کے بیانات اور کارکنوں کی حرکتیں ہی کافی ہیں ۔ پنجاب حکومت گو کہ مؤثر کام کر رہی ہے لیکن مسلم لیگ ن جمہوری انداز سیاست سے یکسر محروم جماعت ہے جو اپنی جگہ پر ایک ریڈ مارک ہے ۔ اگر عمران خان اپنی زبان اور ن لیگ اپنے آمرانہ اطوار پر قابو پا لیں تو ملک...
  18. س

    منطقی انجام

    حکومت کی ایک بڑی کامیابی ۔ اب تحریک طالبان عملی طور پر دو متحارب گروپوں میں تقسیم ہو چکی جس کا اعلان نئے دھڑے کے سربراہ نے پریس کانفرنس میں کر دیا ہے ۔ دنیا بھر کی متشدد تحریکوں کا انجام اسی داخلی لڑائی پر ہوتا رہا ہے اور جب کسی ملک میں ایسی کوئی تحریک چلی تو وہاں کے حکومت نے اسی طرح سے اس تحریک...
  19. س

    6 ماہ قبل کی

    6 ماہ قبل کی
Top