تاریخ انسانی میں یہ کام سب سے زیادہ مذہبی فریضہ سمجھ کر کیا گیا اور اسے ہر مذہب کے ماننے والوں نے کیا ۔ مسلح گروہ بنائے گئے ، ذاتی رنجشوں اور سیاسی مقاصد کے لئے ان گروہوں کا استعمال کیا گیا اور پھر لوگوں کو احساس ندامت سے بچانے کے لئے اسے خدا کی طرف سے عائد کردہ مذہبی فرض کے طور پر روشناس کروایا...