محب وطن ؟

ساجد

محفلین
مولانا سمیع الحق صاحب فرماتے ہیں کہ طالبان محب وطن ہیں ۔
----------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
ان کے معیار سے پرکھا جائے تو ہر وہ مجرم جو قتل ، ڈکیتی ، اغواء اور راہزنی میں ملوث ہے اسے حب الوطنی کا خصوصی سرٹیفکیٹ دے دیا جانا چاہئے :)
 
arifkarim

معطل

طالبان محب شریعت تو ہو سکتے ہیں پر محب وطن نہیں۔ اسلامی شدت پسندوں کی لڑائی پوری دنیا سے ہے نہ کہ کسی خاص قوم یا وطن سے۔
 
طالبان یو یا کوئی اور دہشت گرد گروہ، کوئی دہشت گرد محب شریعت نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ شریعت دہشت گردی سے نافذ نہیں ہوسکتی۔
 
Top