غزل تو ایک بالکل الگ چیز ہے۔ ہر شعر میں ایک الگ بات ہوتی ہے اور ایک مضمون ہوتا ہے۔ کردار بھی بدل سکتے ہیں۔ نظم میں البتہ ایک تسلسل ہوتا ہے۔ نظمیں چونکہ میری ہی ہیں تو اُس کے پس منظر میں میری ذات تو ہوتی ہے، البتہ کہیں کہیں زیبِ داستان بھی نظر آتی ہے۔ اگر ایک نظم کا نام دوں تو "آنگن"، اور اگر ایک...