نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹرویو محمد احمد کا انٹرویو

    ارے اجازت کی کیا ضرورت! :giggle: شاعر احساسات کا ایک بہت قلیل حصہ اپنی شاعری میں سمو پاتا ہے۔ اس کی کئی ایک وجوہات ہوتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ ہر بات ایسی لطیف نہیں ہوتی کہ جس کو نظم کیا جا سکے یا جو قاری کے احساسات سے بھی ریلیٹ کر سکے۔ بہت سی باتیں انتہائی نجی نوعیت کی ہوتی ہیں۔ شاعری کے شو کیس...
  2. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    سرور کاپی تو رکھتا ہے لیکن اگر اقتباسات نظر نہیں آ رہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اقتباسات حذف ہو گئے ہیں۔ اس کا آسان حل یہ ہوتا ہے کہ ہم اقتباسات لے کر Toggle BB Code کا بٹن دبائیں جس کی علامت [ ] ہوتی ہے۔ اور پھر سارے ٹیکسٹ کو ایک ٹیکسٹ فائل جس کی ایکسٹینشن ٹی ایکس ٹی ہوتی ہے ، میں نقل کر...
  3. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو کیا یہ بہتر نہ رہتا ہے کہ ہم دور اندیشی کے بجائے دوری پر ہی انتخاب رکھ لیتے۔ :thinking:
  4. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی گُلِ یاسمیں عرفان بھائی کی کمپین چلا رہی ہیں؟
  5. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    ہمیں تو پچھلے والے دو امیدواروں پر بھی کوئی شک نہیں ہے۔ :cool: یہ تو بس محاورتاً کہا ہے۔ :ROFLMAO:
  6. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    ویسے مرغے بھی لڑا ہی دیے آپ نے، الیکشن کے بہانے سے۔ :noxxx:
  7. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    صابرہ بہن کی مراد اُن دنوں سے ہے جب محفل میں سرگرمی برائے نام تھی اور جس کی بنیاد پر انتظامیہ نے غالباً یہ نتیجہ نکالا کہ اب محفل کو بند کر دینا چاہیے۔ واللہ اعلم
  8. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے ذرا نقاب اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے ابھی فریب نہ کھاؤ بڑا اندھیرا ہے وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انہیں کہیں سے بلاؤ بڑا اندھیرا ہے مجھے تمہاری نگاہوں پہ اعتماد نہیں مرے قریب نہ آؤ بڑا اندھیرا ہے فراز عرش سے ٹوٹا ہوا کوئی...
  9. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ویسے یہ عرفان بھائی، بالکل منظر سے غائب ہیں۔ شاید وہ سیاسی لیڈروں کی طرح عوام میں گھل مل گئے ہیں اور نئے نویلے وعدے کرکے لوگوں کو ووٹ ڈالنے بھیج رہے ہیں۔ :ROFLMAO:
  10. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی ساغر صدیقی کے مصرع میں تصرف کیا گیا ہے۔
  11. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    بہت شکریہ! ایک بڑا مسئلہ یہ بھی رہا کہ محفل میں نئے لوگ نہیں ائے۔ سو وہی گنے چنے لوگ کہاں تک سرگرمیاں دکھاتے۔
  12. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب تو دو ووٹ کا فرق آ گیا ہے۔ یاز بھائی پیشگی مبارکباد قبول کیجے۔ ❤️
  13. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس میں تو صرف تین کی گنجائش ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ محترمہ تو 31 مئی کے بعد سے تشریف نہیں لائی ہیں ۔ اے خان نے اپنی ہی کوئی چار چھے آئی ڈیز نہ بنائی ہوئی ہوں۔ :)
  15. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سو تو ہے۔ پر چائنہ چائنہ ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کل تک تو ٹھیک کام کر رہے تھے۔ چائنہ کے تو نہیں ہیں؟ :ROFLMAO:
  17. محمداحمد

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ارے نیوٹرلائزر کہاں رہ گئے؟ :thinking:
  18. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    اگر شاپر دستیاب نہ ہوتے تو ہماری تحریر ناموں کا انڈیکس سی بن جاتی۔ :) :)
  19. محمداحمد

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    اس سے مجھے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ ایک نابینا حافظ جی، اپنے دوستوں کے ساتھ کسی دعوت میں گئے۔ جب وہ دعوت میں پہنچے تو کھانا پہلے سےچُنا ہوا تھا۔ انہوں نے اپنے دوستوں سے کہا کہ ایسا ہے کہ جب لوگ کھانا شروع کریں تو مجھے ایک کہنی مار دینا۔ اور جب لوگ بھرپور طریقے سے کھانے لگیں تو ایک اور کُہنی مار...
Top