نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ریکوڈک منصوبہ: پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوشخبری سنادی۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ 10 سال کی قانونی لڑائیوں اور گفت و شنید کے بعد بالآخر ریکوڈک کان کی...
  2. محمداحمد

    تاسف عبدالرحمٰن بھائی کے والدِ گرامی کا انتقال پر ملال

    بصد افسوس اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز دوست اور بھائی عبد الرحمن کے والدِ گرامی کا بارضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ! اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ تمام محفلین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
  3. محمداحمد

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    غزل پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر پھر نیا اک آدمی تیار کر یہ غُرور و فخر ہے کِس بات کا عاجزی کو طُرہٴ دستار کر سہل انگاری کہاں تک، اُٹھ ذرا زندگی کو اور مت دشوار کر خوش امیدی کو بنا بانگِ جرس آرزو کو قافلہ سالار کر روشنی کے رنگ کا پرچم بنا عزم کو اس کا علم بردار کر اب تلک جو ہو چکا، سو ہو...
  4. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    بلکل تو بالکل مت لکھیں حامد محمود راجا اردو کے مظلوم الفاظ کی فہرست میں سے ایک لفظ بالکل بھی ہے جسے بڑھے لکھے اور عربی داں بھی بلکل لکھ رہے ہیں حالاں کہ بلکل غلط اور بالکل درست ہے۔ یہ دراصل تین الفاظ(ب+ال +کل) کا مجموعہ ہے ،اس کا معنی ہے:سب، تمام ،کمال، ہوبہو، پوری طرح سے، اچھی طرح۔ جیسے: آپ...
  5. محمداحمد

    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور

    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور – SAMAA اقوام متحدہ نے قرار داد منظور کرکے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیاکی بڑھتی لہر کے خلاف...
  6. محمداحمد

    مبارکباد شادی مبارک

    فیس بک سے نوید ملی ہے بلکہ نوید کیا ایک انتہائی خوشی کی خبر ملی ہے کہ ہمارے چھوٹے بھیا اے خان کی برسوں پرانی خواہش پوری ہو گئی ہے۔ :) :) :) چھوٹے بھیا! شادی مبارک :redheart: :redheart: :redheart: اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے بندھن میں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آپ آئیے۔ جی آپ! بھئی مبارک باد دیں سب...
  7. محمداحمد

    غزل : اِس قدر اضطراب دیوانے؟

    یہ غزل دو چار ماہ پرانی ہے۔آج احباب کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔ غزل اِس قدر اضطراب دیوانے؟ تھا جُنوں ایک خواب دیوانے! ہم ہیں آشفتہ سر ہمیشہ سے ہم تو ہیں بے حساب دیوانے فاتر العقل ہیں نہ مجنوں ہیں ہم ہیں عزت مآب دیوانے آئے نکہت فشاں چمن میں وہ ہو رہے ہیں گلاب دیوانے ہیں خرد مند فیس بک پر...
  8. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    اگر آپ کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو 1947ء سے پہلے مسکرائی تھیں، تو یقیناً یہ مضمون آپ ہی کے لیے ہے۔ ہماری اس بات کا برا نہ مانیے گا۔ خدانخواستہ ہم نے آپ کو اتنا بوڑھا تصور نہیں کیا، دراصل ہم نے یہ بات تو محاورتاً کہی ہے۔ اشارہ اس مشکل پسندی کی طرف ہے، جو ذرا کم ہی مسکراتی ہیں اور انھیں...
  9. محمداحمد

    گھریلو کام کاج کی عادت، ضعیف خواتین کی تندرستی کا راز

    ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو عمر رسیدہ خواتین باقاعدگی سے چھوٹے موٹے گھریلو کام کاج جیسے برتن دھونا، گھر کی صفائی اور کھانا پکانا کرتی ہیں، ان کی صحت ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے جو آرام سے بیٹھ کر صرف کھاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے 5,500 خواتین کا مطالعہ کیا...
  10. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    روپ بہروپ افسانہ : محمد احمد "یہ عامر وسیم پاگل واگل تو نہیں ہے؟ "صدیقی صاحب کافی غصے میں نظر آ رہے تھے لیکن میں اس لڑکے کی بات سن کر ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا تھا۔ میرا ذاتی خیال یہی تھا کہ کرکٹر وغیرہ کافی لا ابالی ہوتے ہیں۔ پھر یہ تو ابھی بالکل نوجوان ہی تھا۔ اکیس بائیس سال کی عمر بھی کوئی...
  11. محمداحمد

    سیلف کنٹرول ۔۔۔ فرزانہ خورشید

    اگر آپ کسی کام یا شئے کا وقتی، تھوڑا فائدہ چھوڑ کر مستقبل کے زیادہ فائدے کو ترجیح دیتے ہیں، تو آپ کا شمار دنیا کے ان خوش نصیب اور دوراندیش افراد میں ہوتا ہے جن کی ذات کے بینک میں سیلف کنٹرول (ضبط نفس) جیسا قیمتی وصف موجود ہے۔ سیلف کنٹرول کو سمجھنے کے لیے پہلے ضروری ہے کہ یہ سمجھا جائے کہ...
  12. محمداحمد

    ٹی وی پروگرام اور فکری زوال

    ٹی وی پروگرام اور فکری زوال عبدالرؤف ارقم بھٹی آج کے ٹی وی گیم شوز ہمارے معاشرے کے فکری زوال کی عکاسی کرتے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) گزرتا وقت تبدیلیوں کی داستان رقم کرتا جاتا ہے اور دھیرے دھیرے سب کچھ بدل کر رکھ دیتا ہے، حتیٰ کہ انسانی رجحانات اور ترجیحات تک بدل جاتی ہیں۔ جو آج ہے وہ کل ماضی بن...
  13. محمداحمد

    Things That Matter - Reloaded (Islamic Video Series)

    یہ محمد علی صاحب کی ویڈیو سیریز ہے۔ محمد علی صاحب نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں اور اپنے بیانات میں سائنس اور عصرِ جدید کی مثالوں کو استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں کو معبود برحق کی طرف لائے کی کوشش کرتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    آج ہمارے محفلین جاپانی پھل کے دھاگے میں سنگھاڑے کو یاد کر رہے ہیں۔ سو ہم نے سوچا کہ سنگھاڑے کے متعلق یہ تفصیلی ویڈیو یہاں شئر کی جائے۔ تاکہ محفلین کو سنگھاڑوں کو ڈسکسانے کے لئے ایک الگ دھاگہ مل جائے۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے بچے کے سامنے مسکراتے ہوئے سبزی کھائیں تو بچے بھی اس میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل لندن: ماہرین نے سبزیوں اور پھلوں سے منہ چرانے والے بچوں کے لیے ایک زبردست نفسیاتی نسخہ پیش کیا ہے۔ اگر والدین تھوڑی سبزی خود چکھ لیں اور...
  16. محمداحمد

    بندے کی توبہ اور اللہ کی خوشی

    جریر نے اعمش سے، انہوں نے عمارہ بن عمیر سے اور انہوں نے حارث بن سُوید سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں حضرت عبداللہ ( بن مسعود رضی اللہ عنہ ) کے ہاں حاضر ہوا ، اس وقت وہ بیمار تھے ، انہوں نے ہمیں دو حدیثیں بیان کیں ، ایک حدیث اپنی طرف سے اور ایک حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف...
  17. محمداحمد

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز عارف حیات | زینب ارشد پشاور کی گنجان آباد اور تنگ و تاریک گلیوں سے ہوتے ہوئے میں اپنے دوست کے ہمراہ ایک خاموش مقام پر پہنچا۔ دروازہ کھٹکھٹایا تو خود ہی کھل گیا۔ اندر اندھیرا تھا اور تنگ سی ڈیوڑھی نظر آئی، بائیں طرف سیڑھیوں پر...
  18. محمداحمد

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ اب سے ویڈیوز پر ناپسندیدگی کو ظاہر نہیں کرے گا۔ یہ فیصلہ ان نئے صارفین کے لیے کیا گیا ہے کہ جن کی ویڈیوز کسی ضد یا حسد کے نتیجے میں ناپسندیدگی کا تناسب بڑھا لیتی تھی۔ حوالہ
  19. محمداحمد

    اسٹیویا کیا ہے؟ اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو

    اسٹیویا کے پتے میٹھے ہوتے ہیں اور چائے میٹھا کرنے کا کام کر سکتے ہیں۔
  20. محمداحمد

    بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں

    ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مقدار کھلائی جائیں تو دماغ پر اس کے بہترین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینجلیا کے ماہرین نے 50 اسکولوں کے 9 ہزار بچوں پر ایک طویل سروے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے خواہ ناشتہ ہو یا دوپہر کا کھانا، بچوں کو پھل اور سبزیاں...
Top