پنجابی غزل کے اولین شاعر شاہ مراد کی غزل کا ایک شعر دیکھیے جس میں پہلا مصرع فارسی زبان اور دوسرا مصرع پنجابی زبان میں ہے۔
ایں سوز کہ دل سوختہ دگر بار ز من شد
پھر کھڑیا پِیا نے ہے میں جَھب آکھ سُݨایا
(شاہ مراد خانپوری ، کلام شاہ مراد خانپوری ، مرتبہ انور بیگ اعوان ، بزم ثقافت چکوال ، صفحہ 14 ،...