ایران اسرائیل جنگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
نیویارک: (دنیا نیوز) اسرائیل ایران جنگ پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو ہوگا۔
سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست ایران نے کی، اجلاس بلانے کی ایرانی درخواست کو پاکستان، چین اور روس کی حمایت حاصل ہے، ادھر ایران...