آصف محمود لکھتے ہیں:
سابق سفیر جی ایم بلوچ صاحب سے ایران اسرائیل جنگ پر بات ہو رہی تھی.
ایک طالب علم کےطور پر میرا خیال تھا کہ ایران کی قوت کو اسرائیل نے اتنا نقصان پہنچا دیا ہے کہ اب کسی بھرپور جوابی حملے کی توقع نہیں ہے. اور یہ منظر نامہ کسی صدمے سے کم نہیں.
جنرل سمریز کی رائے مختلف تھی. وہ...