نتائج تلاش

  1. ج

    اردو کلیدی تختہ

    آج سے پہلے لینکس کلیدی تختہ مختلف نقشوں کے لیے علیحدہ علیحدہ مِلف میں دستیاب تھا۔ اب تمام مقبول نقشوں پر مشتمل ایک ہی مِلف بنا دی گئی ہے جس میں تین نقشے ہیں: 1) صوتی (وکیپیڈیا پر تجربہ کے بعد) 2) مرکز تحقیقات اردو کا صوتی، اخراجہ 1.1 3) مقتدرہ قومی زبان کا معیاری (ونڈوز XP والا) اس مِلف...
  2. ج

    پاکستان میں اسبیٹس کا استعمال

    عمارات کی تعمیر میں استعمال ہونے والا اسبیسٹس (asbestos) طبی لحاظ سے انسانوں کے لیے انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ سرطان اور پھیپڑے اور سانس کی بیماریاں پیدا کرتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس پر مدت سے پابندی لگ چکی ہے، مگر غریب ممالک کو برآمد جاری ہے۔...
  3. ج

    آپ، تم، ہم ، کرو ، کریں

    واحد کے لیے جمع کا صغیہ استعمال کرنے بحث ایک غیر متعلقہ دھاگے میں شروع ہو گئ تھی۔ اگر آپ کو اس میں دلچسپی ہو تو یہاں حصہ لو This guy old post on usenet has an interesting thesis on the origin of this singular/plural madness, admittedly some of it is flamebait, but do the facts hold...
  4. ج

    Urdu touch typing tutor

    -- copied from Urdu wikipedia mailing list -------- کافی عرصہ سے اردو قوم میں touch typing tutor کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی تھی۔ یہ ایک ایسا مصنع لطیف ہوتا ہے جو آپ کو لمسی طریقہ سے خطنگاری میں مہارت حاصل کرنے میں مشقوں کے زریعہ مدد دیتا ہے۔ کافی لوگ اردو کلیدی تختہ استعمال کرنے سے اس...
  5. ج

    پرانے Pc

    سنتے ہیں کہ اوکاڑہ میں شمارندہ کی قلت ہے http://www.linux.com/feature/148311
  6. ج

    K-2 پر فوجی ہیلی کاپٹر کارنامے

    http://thenational.ae/article/20080908/FOREIGN/371018043 اس اخبار پر ابوظہبی والوں نے بڑا پیسہ خرچ کر کے گورے اخبار نویس بھرتی کیے ہیں۔ اچھی خبر ہے۔
  7. ج

    Urdu letter frequencies

    کیا کوئ صاحب اردو عبارت میں حروف کے تعدد کا جدول بتا سکتے ہیں، اور یہ بھی کہ اس کا ماخذ کیا ہے۔ مثال کہ طور پر انگریزی کے لیے یہ ہے http://en.wikipedia.org/wiki/Letter_frequencies
  8. ج

    آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں !

    رمضان کے موقع پر وکیپیڈیا کی برقی فہرست پر یہ پیغام جاری کیا گیا ہے، جسے قارئین کی دلچسپی کے لیے میں یہاں نقل کر رہا ہوں۔ --------------------------------------------------- آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں ! -------------------------------------------------- اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی ویب سائٹ ہے...
  9. ج

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    قدیر صاحب آج اچانک وکیپیڈیا پر آ نکلے اور منتظمین کو خوب ڈانٹا (نیچے دیکھیں)۔ کچھ سال پہلے انھوں نے "جوملہ" پر دو سطروں کا مضمون لکھا تھا جس میں ردوبدل پر آپ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مشورہ دیں کہ جان بچانے کے لیے کیا کیا جائے؟ ------------------------------------------------ اردو وکی...
  10. ج

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    وکیپیڈیا کے جانے پہچانے صارف کاشف عقیل نے فائرفاکس کے لیے CRULP اردو لغت کو package کیا ہے۔ ابھی موزیلا کے موقع پر نہیں ڈالا۔ معلوم نہیں کاشف صاحب اس چوپال پر آتے ہیں یا نہیں۔ بحرحال وکیپیڈیا کے دیوان عام میں ملاحظہ کریں...
  11. ج

    اردو وکیپیڈیا کی برقی فہرست

    اردو وکیپیڈیا کی برقی فہرست کچھ عرصہ سے چالو ہے۔ آپ اس کی رکنیت حاصل کر سکتے ہو، اس صفحہ https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l پر جا کر۔ بہتر ہے کہ وکیپیڈیا پر اپنا "صارف نام" آپ "نام" کے خانے میں لکھیں تاکہ بات چیت میں آسانی رہے۔
  12. ج

    Irc

    بہت سے لوگ گپ شپ کے لیے غلط معیل استعمال کرتے دیکھے گئے ہیں جیسے یاہو، ایم ایس این۔ صحیح طریقہ IRC کا استعمال ہے۔ freenode پر آپ اپنا کھاتہ بنا سکتے ہیں اور پھر کسی بھی channel میں بات چیت کر سکتے ہیں۔ وکیپیڈٰیا کے چینل بھی یہیں واقع ہیں۔ اردو وکیپیڈٰیا کا چینل #wikipedia-ur ہے۔ دنیا بھر...
  13. ج

    زکوٰۃ پر مضمون

    چونکہ زکوۃ کا موسم ہے، اس لیے اردو وکیپیڈٰیا پر زکوۃ بارے مضمون میں اگر کوئی صاحب تفصیل ڈال سکیں؟ خاص طور پر تکنیکی باتیں کہ نصاب کیسے معلوم کیا جائے، قرض پر زکوۃ۔، کن کو زکوۃ دی جا سکتی ہے۔ اختلافی مسائل پر یہ لکھا جا سکتا ہے کہ یہ ان امام وغیرہ کی رائے ہے۔
  14. ج

    openXML document format

    Arabeyes پر پیغام ہے کہ مائکروسافٹ کے دفتری فارمیٹ کے بجائے اوپن آفس کا فارمیٹ منظور کرنے کے لیے تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عرب ممالک کی سرکاروں سے کہا جا رہا ہے کہ اوپن آفس کے حق میں ووٹ ڈالیں۔ اپنی شوکت عزیز حکومت میں بھی کوئ جان پہچان ہو تو انھیں بھی اس میں شامل کرنے کی کوشش کریں...
  15. ج

    سٹریٹ ہاکی

    روزنام بوریت کی خبر ہے کہ پاکستان نے سٹریٹ ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ Boriat
  16. ج

    مساجد کے میناروں کا خو

    مساجد کے میناروں کا خوف یورپ میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ برطانیہ میں ایک جگہ بڑی تگ و دو کے بعد مسجد کی تعمیر کی اجازت ملی مگر اس شرط پر کہ مینار نہیں بنانے اور اذان بھی نہیں دینی۔ اس کے لیے اکثر zoning قوانین کا سہارا لیا جاتا رہا ہے۔ مگر اب سویٹزلینڈ میں تحریک چلی ہے کہ مینار کو غیر قانونی...
  17. ج

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    ٹورانٹو میں ایک پاکستانی صحافی جو ایک غیرمعروف اخبار مقامی دیسی اخبار میں لکھتے ہیں، نے علامہ طاہر القادری کے چاند والے" معجزے" کے حوالے سے کچھ لکھا جسے مقامی منہاج کے جوانوں نے ہردلعزیز لیڈر کا تضحیک قرار دیتے ہوئے اس سے باز رہنے کا مشورہ دیا۔ آج دو لڑکوں نے کرکٹ بیٹ سے مسلح ہو کر فیضی صاحب کی...
  18. ج

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    نوٹ از مہوش علی: جیسبادی کا پیغام غلطی سے مجھ سے ڈیلیٹ ہو گیا ہے اسکے لیے جیس سے بہت معذرت جیس کے پیغام کا خلاصہ یہ تھا کہ محفل کی لائبریری وکی 30 دن سے خالی ہے اور کوئی کام نہیں ہو رہا۔ نیز انہوں نے یہ بھی لکھا تھا: ]اور پتہ چلا ہے کہ "فردوس بریں" کی مصنف "مہوش علی" ہیں۔
  19. ج

    ڈان اور مشرف حکومت کی لڑائ

    ڈان نے اپنی وہب سائٹ پر حکومت سے اپنی لڑائ کا رونا رویا ہے۔ کچھ ان کا TV کی اجازت نہیں حکومت دے رہی۔ اشتہارات بھی بند ہیں۔ ڈان تو سبھی حکومتوں کا فرمانبردار رہا ہے، اس سے ناراضگی کیوں؟ شاید ناراضگی سندھ کے MQM گورنر کی ہے۔ مشرف اور شوکت عزیز سے تو کوئ وجہ سمجھ نہیں آتی۔ ڈان نے صحیح وجہ تو...
  20. ج

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    اراضی رقبہ ناپنے کی اکائیوں میں تعلق اگر کسی کو معلوم ہو تو بتائے کنال = 20 مرلہ ایکڑ = ? مربع ؟ = ? اور ۔۔۔۔ اگر ان کا اعشاریہ نظام میں برابر پتہ ہو، تو بتائیں۔ وکیپیڈیا پر اس کا جدول بنانا ہے۔
Top