openXML document format

جیسبادی

محفلین
Arabeyes پر پیغام ہے کہ مائکروسافٹ کے دفتری فارمیٹ کے بجائے اوپن آفس کا فارمیٹ منظور کرنے کے لیے تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عرب ممالک کی سرکاروں سے کہا جا رہا ہے کہ اوپن آفس کے حق میں ووٹ ڈالیں۔ اپنی شوکت عزیز حکومت میں بھی کوئ جان پہچان ہو تو انھیں بھی اس میں شامل کرنے کی کوشش کریں
http://www.noooxml.org/
 
Top