نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    لگتا ہے حفیظ دفاعی فیلڈنگ کر رہے ہیں کیونکہ سنگل آرام سے لگ رہی ہے
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کی ایک شاٹ پچھ بال کو آنکھیں بند کر کے گوتم نے شاٹ لگائی جس پر بال تیزی سے بوڈری کی طرف گئی لیکن احمد شہزاد کی بہت اچھی فیلڈنگ دو رنز ہی بن سکے
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    انڈین کھلاڑیوں کی بہت اچھی رننگ
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کی آگے پڑنے والی بال کو اجینیکا نے چار رنز کے لیے کھیل دیا
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کی اچھی گیند ، گوتم نے وائیڈ کی ڈیمانڈ کی لیکن امپائیر کا فیصلہ یہ وائیڈ نہیں ہے گوتم فیصلہ سے نا خوش
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اچھی سلو گیند بال تھوڑی دیر ہوا میں رہی لیکن کوئی کھلاڑی موجود نہیں دو رنز بنے ہیں آخری بال پر ایک رنز اس کے ساتھ ہی اوور ختم اس اوور میں 9 رنز بنے ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    گوتم گھمبیر کی اچھی شاٹ اور اتنی ہی اچھی فیلڈ ناصر جمشید کی
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    تنویر کا اچھا بال آؤٹ سائیڈ کنارا لگنے کے بعد گیند تھریڈ مین کی طرف ایک رنز کے لیے
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اجنکیا ک ایک اور اچھا کٹ شاٹ چار رنز کے لیے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ابھی تک انڈین کھلاڑی بہت اچھی رننگ کر رہے ہیں
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اجینکا کا اچھا کٹ شاٹ چار رنز کے لیے اس کے ساتھ اس اوور میں 7 اسکور بن گے ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور اچھا بال لیکن ایک رنز کا اضافہ
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کی شاٹ آف لینتھ بال کوئی رنز نہیں بن سکا
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کا ایک اور اچھا بال لیکن بال خود پکڑ نہیں سکے اس لیے ایک رنز بن گیا اس طرح دو گیندوں پر ایک اسکور
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کا بہت اچھا بال ۔ عرفان اور گوتم کی آنکھوں آنکھوں میں گفتگو
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    تیزی سے ایک رنز مکمل کیا اس اوور میں 4 اسکور بنے ہیں مکمل اسکور کے لیے وقار بھائی کے پاس جاتے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    گوتم کی آگے نکل کر شارٹ کھیلنے کی کوشش ۔ ٹھیک سے نہیں کھیل سکے کوئی رنز نہیں بن سکا
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    تنویر اور گوتم آمنے سامنے
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور گیند تھریڈ مین کی جانب ایک رنز کے لیے
  20. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سہیل تنویر کے آگے پڑنے والے بال کو انڈین کھلاڑی نے کور پوائنٹ کی طرف سے کھیلا دو رنز کے لیے
Top