نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    9 اوور میں 81 اسکور اور ایک آؤٹ
  2. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    میرے خیال میں لمب نے سوچا ہو گا کہ آتے ساتھ ہی یورج کو چھکا مار کر اس کو انڈر پریشر کر لیں لیکن خود پریشر میں آ گے
  3. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    آؤٹ ہوتے ساتھ ہی سارا پریشر انگلینڈ کی ٹیم پر
  4. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    لمب تھوڑے جزباتی ہوئے اور باہر نکل کر کھیلے یوراج کی گیند بلے اور پیٹ کے درمیان سے ہوتی ہوئی دھونی کے ہاتھوں میں اور دھونی نے کوئی بھی لمحہ ضائع کیے بغیر گیند وکٹوں کو لگا دی اور اس طرح لمب سٹپ آؤٹ
  5. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    اور اس طرح یوراج سنگھ نے آتے ساتھ ہی دوسری گیند میں لمب کو آؤٹ کر دیا
  6. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    یوراج آ گے ہیں گیند بازی کے لیے ۔ اور کمیٹیٹر کہہ رہے ہیں پہلے میچ میں یوراج نے ہی میچ کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اور آج بھی ان کو ایسا ہی کرنا چاہے
  7. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    8 اوور میں 79 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں ہوا
  8. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    بلے کے باہری کنارے کو بال چھوتی ہوئی سلپ سے ہوتے ہوئے چار رنز کے لیے
  9. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    انڈین کمیٹیٹر کہہ رہا ہے انڈیا کی گاڑی پم پم پم:p
  10. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    اچھا شاٹ میڈوکٹ کے اوپر سے چھ رنز کے لیے اور یہ چھکا ہیلز نے ایشون کو مارا ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    7 اوور میں 68 اسکور بن چکے ہیں جو کے بہت اچھا آغاز ہے انگلینڈ کی طرف سے
  12. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    انگلینڈ کو اسی طرح کھیلنا پڑے گا جلد بازی کی صورت میں نقصان ہو سکتا ہے اس لیے آرام سے کھیلنا چاہے
  13. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    گیند بازی میں تبدیلی اب آئے ہیں چوپڑا
  14. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    انڈیا کی طرف سے بہت اچھی فیلڈنگ پورے چار رنز روکے ہیں اس کے ساتھ ہی 6 اوور میں 62 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں انگلینڈ کا
  15. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    اور پھر وہی ہوا غلطی کی انگلینڈ کے کھلاڑی نے لیکن خوش قسمتی کے بال فیلڈر سے تھوڑا دور گرا
  16. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    جس بولر کا سب سے زیادہ ڈر تھا اس کو ایک چھکا اور چوکا مارنے کے بعد آرام سے کھیلنا چاہے
  17. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    بھائی میری انگلش ایسی ہی ہے میں میچل ہی لکھوں گا :p
  18. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    میدان کے ساتھ ساتھ کمیٹیٹر بھی خاموش ایک شاندار چھکا میچل لمب کا
  19. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    ایک بار پھر مس فیلڈینگ لیکن کوئی رنز نہیں بنا۔ 5 اوور میں 49 اسکور اور انگلینڈ کا کوئی آؤٹ نہیں
  20. خرم شہزاد خرم

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    میں میچل لکھ رہا ہوں اور آپ لمب لکھ رہےہیں لگتا ہے اب پورا نام لکھنا پڑے گا میچل لمب:D
Top