نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ساتھ ہی دو رنز کے لیے کھیل دیا
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    گوتم گھمبیر کا آفریدی کو بہت اچھا شاٹ چار رنز کے لیے
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ڈیوفیکٹر کا شکار ہوئے ناصر مس فیلڈنگ
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اب آفریدی گیند کروانے آ گے ہیں پہلی گیند پر کوئی رنز نہیں بنا اور دوسری گیند پر ایک رنز بنا ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سعید کے پہلے اوور میں 8 اسکور رہانا کا اجمل کو چھکا لگانا ثابت کرتا ہے کہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے سپن کرنا مشکل ہو رہا ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    رہانے کا بہت اچھا شاٹ اجمل کو چھکا
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آگے نکل کر مارنے کی کوشش لیکن اپنی مرضی سے نہیں کھیل سکے گیند فیلڈر کے ہاتھ میں ایک رنز کے لیے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور گیند پر کوئی رنز نہیں بنا
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور اس طرح سعید اجمل گیند کروانے کے لیے آ گے ہیں۔ آفریدی کا تو کہیں نشان ہیں نہیں حالانکہ آفریدی کو ریڈین ہونے کا کہہ دیا تھا حفیظ نے ایک بال بیٹ اور دوسری پر ایک رنز
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آخری بال پر کوئی رنز نا بنا اس طرح اس اوور میں 13 اسکور بنے
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر گل کی آگے پڑنے والی گیند کو گوتم نے بہت اچھے انداز مین کھیلا میڈآن کی جانب چھ رنز کے لیے
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    رہانے کے کنٹرول پل شاٹ ایک رنز کے لیے
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    تھریڈ مین کی جانب ایک رنز کے لیے کھیل دیا ابھی تک تین گیندوں پر سات رنز بن چکے ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور اچھا شاٹ ایک رنز کے لیے ، عمر گل آگے آگے گیند کر رہے ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر گل کو آتے ساتھ ہی پہلی گیند پر چوکا
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اب عمر گل گیند کروانے کے لیے آ گے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایل بی ڈبیلو کی اپیل ، امپائیر کا اشارہ ناٹ آؤٹ۔ اور رن آؤٹ بھی بچ گیا اگر گیند سیدھی وکٹ کو لگ جاتی تو آؤٹ کا چانس ہو سکتا تھا
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ابھی تک میدان میں کوئی پاکستانی نہیں دیکھایا گیا
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    رمیز راجہ ، سہیل تنویر کو پنکھا بولر کہہ رہے ہیں
  20. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    حفیظ نے آفریدی کو تیار ہونے کے لیے کہہ دیا ہے اب اگلے اوور کے لیے آفریدی آئے گے گیند کروانے
Top