میں قدم وغیرہ ناپنے کے لیئے ایس ہیلتھ استعمال کرتا ہوں روزانہ 20000 قدم کا ٹارگیٹ رکھا ہوا ہے مگر 30000 تک اور کبھی تو 35 تک بھی پہنچ جاتا ہے، اگر کبھی چھٹی بھی ہو تو بھی 5 سے 10 ہزار قدم کر ہی لیتا ہوں اس سے وزن اور شوگر میں کافی افاقہ رہتا ہے کھانا صرف صبح اور شام کھاتا ہوں وہ بھی سادہ مفت کا...