میرے ساتھ ایک مسئلہ ہو رہا ہے کل سے کہ میں جب محفل کھولتا ہوں کھلتے ہی سائیٹ ریڈائریکٹ ہو جاتی ہے اور ڈرانے والی ایڈز آ جاتی ہیں کہ آپکا فون رسک پر ہے وغیرہ اور جب آئی نو پر کلک کریں تو وہ ایپس اسٹور میں لیجاتا جہاں 360 سیکیورٹی آ جاتا ہے جو کہ پہلے ہی انسٹال ہے اور یہ بار بار ہوتا ہے. اسی وجہ...
کیا یہ ممکن ہے کہ کسی خاص مقام پر موجود کسی سم (فون) کی لوکیشن ٹریس کی جا سکے.
مثلا 25 مارچ سے 29 مارچ تک میرے گھر میں موجود فون سم کی موجودگی جانی جا سکے.
اگر کسی صاحب کو اس بارے معلومات ہیں تو رینمائی کرے اور مدد کرے. شکریہ.
تابش بھائی میرا معاملا کچھ الگ ہے، بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ، میں سوچتا ہوں کہ ایک عام اور بیچارے شہری کے ساتھ کیا سلوک ہو گا قانون کے رکھوالوں کا اور وہ بھی شہر۔ اقتدار کے رکھوالوں کا، لوگ بتاتے ہیں کہ شکر ہے کہ آپ کی فوری ایف آئی آر تو درج ہو گئی ورنہ یہاں تو اس کے لیئے بھی کچھ لے اور دے کرنا...
مورخہ 25 اپریل 2016 کو میں ایک شادی کے سلسلے میں بمعہ فیملی آبائی گائوں گیا اور جب 29 تاریخ کی شام کو واپس لوٹا تو گھر میں چوری کی واردات ہو چکی تھی اس دن اسلام آباد میں موبائیل فون سروس سوائے زونگ کے معطل تھی محلے کے ایک صاحب کے زونگ نمبر سے 15 کو چوری کی اطلاع دی 1 گھنٹہ بعد مقامی تھانے کی...