حمیرا عدنان
محفلین
لگتا ہے اس سوال کا جواب گوگل چاچو بھی نہیں دے پا رہے ہیںددنیا کی تاریخ میں ایک دن ایسا بھی آیا ہے جس دن ایک بادشاہ تخت نشین ہوا ہے ایک بادشاہ مرا ہے اور ایک بادشاہ پیدا ہوا ہے. اس دن کی تاریخ بتائیں اور بادشاہوں کے نام بتائیں؟
لگتا ہے اس سوال کا جواب گوگل چاچو بھی نہیں دے پا رہے ہیںددنیا کی تاریخ میں ایک دن ایسا بھی آیا ہے جس دن ایک بادشاہ تخت نشین ہوا ہے ایک بادشاہ مرا ہے اور ایک بادشاہ پیدا ہوا ہے. اس دن کی تاریخ بتائیں اور بادشاہوں کے نام بتائیں؟
اسکا جواب پالن پوری صاحب کی بکھرے موتی میں مخفی ہے-لگتا ہے اس سوال کا جواب گوگل چاچو بھی نہیں دے پا رہے ہیں
13 اور 14 ستمبر کی درمیانی رات میں 786 عیسوی بادشاہ ہادی کا انتقال ہوا - ہارون الرشید تخت نشین ہوا تھا - مامون الرشید پیدا ہوا تھا
تو کیا اس مسجد پر بادل چھائے رہنے والی بات غلط ہے ؟فوٹو شاپ سے بادل غائب کرنے کے بعد مسجد غمامہ:
![]()
![]()
![]()
غلط معلومات میں اضافہ کیسا لگا؟![]()
بنظرِغائر تو یہی گماں ہے۔تو کیا اس مسجد پر بادل چھائے رہنے والی بات غلط ہے ؟
قطب جنوبی کی مخالف سمت میں-سوال ۔ مقناطیس کا شمالی حصہ دنیا کے کس مقام کی جانب خود بخود رخ کر لیتا ہے؟
قطب جنوبی کی مخالف سمت میں-
کوشش کریں تو اس جگہ کے نام شام تک بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں ویسے۔
ظاہر ہے۔تو کیا اس مسجد پر بادل چھائے رہنے والی بات غلط ہے ؟
میرا خیال ہے کہ مزید کوشش کی جانی چاہئے۔(arctic)آرکٹک
سوال ۔ مقناطیس کا شمالی حصہ دنیا کے کس مقام کی جانب خود بخود رخ کر لیتا ہے؟
میری معلومات کے مطابق جغرافیائی اور مقنا طیسی قطب میں کچھ (ساڑھے گیا رہ) ڈگری کا فرق ہوتا ہے ۔ اس کے مزید ادھر ادھر شفٹ ہو نے والی بات البتہ نئی ہے۔تاہم اس قسم کی تبدیلی کے بنیادی اسباب بھی دلچسپ ہو ں گے۔عموماََ سمجھا جاتا ہے کہ مقناطیسی سوئی اس قطبِ شمالی کی جانب اشارہ کرتی ہے جو کہ نقشے پہ قطبِ شمالی کے نام سے مارک کیا جاتا ہے۔ جبکہ حقیقت میں زمین کے مقناطیسی میدان میں مسلسل تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں اور اس کی وجہ سے زمین کا قطبِ شمالی (مقناطیس کے مطابق) بھی اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔ پندرہ سال قبل یہ کینیڈا کی حدود میں ایلسمیرے نام کے جزیرے کے قریب تھا، تاہم اس وقت سے یہ تقریباََ ساٹھ کلومیٹر فی سال کے حساب سے روسی علاقے کی جانب کھسک رہا ہے اور گزشتہ سال یہ کینیڈا کی سمندری حدود سے باہر جا چکا ہے۔
مزید تفصیل کے لئے وکی پیڈیا آرٹیکل پڑھئے۔
بالکل ٹھیکگیسبی یا گیڈسبی نامی ناول؟
Gadsby