نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    جانو اور جانتے رہو

    جو پارٹی یا رہنما ٹیکس نہی دیتے وہ کیا پاکستان کا بھلا کریں گے...! مکمل لسٹ ڈسکرپشن میں پڑھیئے..................!!! http://www.cirp.pk/Honorable%20MNAs%20and%20Their%20Auditable%20Taxes.htm
  2. ایم اسلم اوڈ

    ضرورت برائے پورٹ ایبل کورل ڈرا

    السلام علیکم دوستوں مجھ کو پورٹ ایبل کورل ڈرا سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے اور اسکے بارے یہ بھی بتایا جائے کہ اس سوفٹ وئیر کو چلانے کے لئے سسٹم کتنا ہیوی ہو مطلب سسٹم ریکوائرمنٹ کیا ہوگی والسلام علی اوڈ راجپوت
  3. ایم اسلم اوڈ

    مجرم کون؛؛ آپ بتائیں

  4. ایم اسلم اوڈ

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    یہاں پر اپنا ووٹ دیں http://ummatpublication.com/story/advertise/ummat-poll/
  5. ایم اسلم اوڈ

    موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

    السلام علیکم دوستوں میرے نیٹ کے استعمال کا 70 فیصد دارومدار موبائل کے زریعے ہے اس وقت میں نوکیا c2-01 موبائل استعمال کر رہا ہوں ا اسکے زریعے میں براؤزنگ کے علاوہ یوٹیوب کی ویڈیو بھی آنلائن چلاتا ہوں دوستوں ابھی میں نے موبائل تبدیل کرنا ہے اور اب nokia asha 200 موبائل لینے کا ارادہ ہے آپ دوستوں سے...
  6. ایم اسلم اوڈ

    حناربانی اور بلاول بھٹو کے درمیان معاشقہ زرداری پریشان

    حناربانی اور بلاول بھٹو کے درمیان معاشقہ زرداری پریشان http://urdu.thenewstribe.com/archives/216094
  7. ایم اسلم اوڈ

    پاکستانیوں نے ملعون فرانسیسی جریدے کی سائٹ ہیک کرلی

    پاکستانیوں نے ملعون فرانسیسی جریدے کی سائٹ ہیک کرلی تفصیل http://urdu.thenewstribe.com/archives/214839
  8. ایم اسلم اوڈ

    فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

    طیبہ ضیاء چیمہ (نیویارک) پاکستان فحاشی عریانی فرقہ بندی اور دہشت گردی کے لئے نہیں بنا ۔ علامہ اقبال نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ یہ پاکستان نہیں ہے ۔ پاکستان بھارت دوستی میں پؑل کا کردار ادا کرنے اور پاکستان میں بھارتی کلچر کو فروغ دینے والے ایک معروف میدیا نے اپنے ایک مقبول صحافی کا کالم...
  9. ایم اسلم اوڈ

    اللہ کو کون کون قرض حسنہ دے گا…؟

    سپریم کورٹ نے اپنے ایک حالیہ مختصر فیصلے میں یہ تسلیم کیا کہ بلوچستان میں آئینی بریک ڈائون ہو چکا۔ صوبے میں آئین کا نفاذ ہے اور نہ عدالتی حکم پر عمل ہوتا ہے۔ بلاشبہ حکومت، فوج، ایف سی، ایجنسیاں اور بیوروکریسی سب ناکام ہو چکے، صوبائی اسمبلی کے تقریباً تمام ارکان کابینہ میں شامل ہیں مگر عوامی...
  10. ایم اسلم اوڈ

    پردہ عفت و عصمت کا محافظ

    کالم نگار۔۔بشریٰ امیر ایک باپردہ عورت نے فرانس کی ایک سپرمارکیٹ سے خریداری کی اور اس کے بعد وہ عورت پیسوں کی ادائیگی کیلئے لائن میں کھڑی ہو گئی۔ اپنی باری آنے پر وہ چیک آئوٹ کائونٹرآئی، جہاں اسے رقم ادا کرنا تھی، وہاں اس نے اپنا سامان ایک ایک کر کے کائونٹر پر رکھ دیا۔ چیک آئوٹ پر کھڑی ایک...
  11. ایم اسلم اوڈ

    شام میں اہلِ شام کی بپتا

    شام جو اب سوریا انگلش (Syria) کہلاتا ہے، عہد قدیم سے انسانی تہذیب و تمدن کا گہوارہ رہا ہے۔ اس کا دارالحکومت دمشق دنیا کا قدیم ترین دارالحکومت ہے جو ہزارں سال سے مسلسل آباد چلا آ رہا ہے اور کوئی اور دارالحکومت اس کا ثانی نہیں۔ دمشق 41ھ سے 132ھ تک دولت امویہ کا دارالخلافہ بھی رہا۔ ماضی کے شام...
  12. ایم اسلم اوڈ

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    برما (میانمار) میں تین جون سے بے گناہ و مظلوم مقہور مسلمانوں کا بدترین قتل عام جاری ہے۔ لاکھوں مسلمان جو برما بنگلہ دیش کی سرحد پر ساحلی دلدلی علاقوں میں جانوروں بلکہ کیڑے مکوڑوں سے بدتر زندگی گزار رہے ہیں، کا اچانک قتل عام شروع کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ ایک بودھ لڑکی نے اسلام قبول کر...
  13. ایم اسلم اوڈ

    قومی زبان اردو کے خلاف افسر شاہی کی سازشیں

    پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے، اس کے قیام میں جو دو بنیادی عوامل کار فرما تھے، وہ تھے دین اسلام اور اردو زبان۔ ظاہر ہے اس نئے اور نو آزاد ملک کا نظام تعلیم انہی دونوں بنیادوں پر استوار ہونا تھا۔ اسی لئے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان سے پہلے اور قیام پاکستان کے بعد بارہا...
  14. ایم اسلم اوڈ

    ہو گیا مانند ِ آب ارزاں مسلماں کا لہو

    ایک تصویر نے بوسنیا کے مظلوم شہیدوں کی پھر یاد تازہ کر دی ہے۔ یہ ان 66 بوسنوی، مسلمان مردوں اور لڑکوں کے تابوتوں کی تصویر ہے، جن کے لاشے دریا سے نکلے ہیں، تصویر میں ایک با حجاب مسلم خاتون اپنے کسی پیارے کے تابوت کے پاس بیٹھی روتے ہوئے اسے چھو رہی ہے۔ مسلح سرب مسیحی درندوں نے 20 برس پہلے ان بے...
  15. ایم اسلم اوڈ

    دنیا کا سب سے برُا ملک……؟

    ہم نے یہ ایک عجیب غلط فہمی قائم کر لی ہے کہ پاکستان دنیا کا کوئی ایسا انوکھا ملک ہے جہاں ہولناک کرپشن ہے، جرائم پیشہ سیاست دان ہیں، ڈوبتی معیشت ہے اور ٹوٹا ہوا ریاستی ڈھانچہ ہے۔ ہم نے کسی طوطے کی طرح یہ رٹ لیا ہے کہ ہمارے ہاں سب کچھ ہی زوال پذیر ہے جبکہ باقی پوری دنیا تو چین کی بانسری بجا رہی...
  16. ایم اسلم اوڈ

    28مئی… یوم تکبیر کا بھولا سبق

    وہ 28مئی 1998ء کی سہ پہر تھی… دن کے سوا تین دس بجے جب سورج زردی مائل ہو کر مغرب کی جانب جھکا جا رہا تھا تو عین اس وقت بلوچستان کے مقام چاغی کا ایک پہاڑ ہلنے دھلنے کے ساتھ ساتھ اچانک سنہری ہونا شروع ہو گیا۔ اسے اس منظر سے دوچار کرنے والے سائنسدانوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ آنکھوں میں...
  17. ایم اسلم اوڈ

    نوکیا موبائل کنفیگریشن اور انٹرنیٹ

    السلام علیکم دوستوں گزارش عرض یہ ہے کہ میں زیادہ تر انٹر نیٹ موبائل کو کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے...
  18. ایم اسلم اوڈ

    اسامہ بن لادن سے اوباما کی عجب ملاقات؟

    بارک حسین اوباما شام کے وقت اوول آفس (واشنگٹن) میں سی آئی اے کی طرف سے پاکستان، یمن، صومالیہ، افغانستان اور فلپائن میں کئے جانے والے مختلف ڈرون حملوں کی درخواستوں کی منظوری دینے میں مگن تھے کہ اچانک اسامہ بن لادن کا ہیولا کمرے میں آدھمکا اور آتے ہی گویا ہوا ’’اوباما ! تم نے میرا جسم ایک سال...
  19. ایم اسلم اوڈ

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    پاکستان میں گزشتہ کئی سال سے قومی روزنامہ اور بھارتی ادارے ٹائمز آف انڈیا کے زیراہتمام ’’امن کی آشا‘‘ کے نام پر مسلسل کام جاری ہے۔ جس وقت یہ سطریں تحریر کی جا رہی ہیں اس وقت ان دونوں اداروں کے زیراہتمام بھارت سے ایک بہت بڑا تجارتی وفد لاہور میں موجود ہے جس نے سب سے پہلے نواز شریف سے ملاقات کی۔...
Top