موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

السلام علیکم
دوستوں میرے نیٹ کے استعمال کا 70 فیصد دارومدار موبائل کے زریعے ہے
اس وقت میں نوکیا
c2-01
موبائل استعمال کر رہا ہوں ا اسکے زریعے میں براؤزنگ کے علاوہ یوٹیوب کی ویڈیو بھی آنلائن چلاتا ہوں
دوستوں ابھی میں نے موبائل تبدیل کرنا ہے اور اب
nokia asha 200
موبائل لینے کا ارادہ ہے آپ دوستوں سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس موبائل میں بھی کیا یوٹیوب کی ویڈیو آنلائن چل جائے گی کیا اسمیں بھی
نوکیا سی2-10
کی طرح
streaming
سیٹنگ ھے؟؟؟ کیا اسکا پلیئر یوٹیوب کی ویڈیو سپورٹ کرے گا؟؟؟؟
ایک اور بات
nokia c2-01
میں
edge class 32
ہے اور
nokia asha 200
میں
edge class 12
اس نسبت سے نیٹ کی بروزنگ میں کیا فرق پڑے گا ؟؟ کیا اس موبائل میں بھی زیادہ ہیوی پیج اوپن ہوجائیں گے؟؟؟؟
برائے مھربانی جس کسی دوست نے بھی اسکو استعمال کیا ہے اپنے تجربات شئیر کریں
اور اسکا ساؤنڈ کیسا ہے ۔۔۔بیٹری ٹائمنگ کتنی ہے؟؟؟؟؟؟؟
جزاک اللہ
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ ساری باتیں تو وہی بتا سکتا جس کے پاس نوکیا کی آشا ہو۔ :)
میرے تبصرے سے مجھے ماہر نہ سمجھا جائے۔ :ROFLMAO: میں نے دیکھا کسی نے جواب نہیں دیا تو جواب ہی دے دوں کہ بھائی ساڈے ولوں جواب ائے :laugh:
 
Top