میڈ ان پاکستان؛؛ضرور پڑھیں

idr2.gif
 
عسکری

معطل
جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے یہ فوج کو کیانی سے سکھا دیا ہے مرو اور مرو ہمارا کیا
 
عسکری

معطل
اور جے ایف 17 اب تک تین سکودڈرن ئعینی 54 جہاز بن چکے ہیں پاکستان 250 یا 300 بنائے گا رائٹر کی تصحیح ہو یہاں

نمبر 16 سکواڈرن پینتھرز
نمبر 26 سکواڈرن بلیک پینتھرز
نمبر17 سکواڈرن ٹائیگرز کے جے ایف تیار ہیں

تمام میراج اور ایف 7 سکوڈرنز کے لیے جے یاف 17 تیار ہوں گے بلوک-1 ختم اب بلوک-2 اور بلوک 3 تیار ہو رہے ہیں
 
پاک فوج کی ایجادات (جو عموما دوسروں کے آئیڈیاز ہوتے ہیں) اور کارناموں کا بچپن سے پڑہتے سنتے آئے ہیں
اور یہ پڑہ سن کا بڑے " مفروخ" (فخر کا مفعول) ہوا کرتے تھے
لیکن جب پاکستان کے حالات دیکھتے ہیں تو اس جھوٹ کی تکرارِ مسلسل سے اب کراہت کا احساس ہے کہ جان ہی نہیں چھوڑتا
میں جاپان میں رہتا ہوں
جہاں کاریں بنتی ہیں
ایک کارساز کمپنی اپنے پرزے سینکڑوں فیکٹریوں سے بنواتی ہے
ایک بجلی کا سامان بناے والی کمپنی بھی کئی فیکڑیوں کی مرہون منت ہوتی ہے
پاک فوج ٹین بناتی ہے
اس ٹینک اس انجن کس کمپنی کا ہے؟
اس ٹینک کے چین کس کمپنی کے ہیں؟
اسی طرح کئی چیزیں ہیں اگر کوئی مھقق تخقیق کرے تو علم ہو کہ
سب جھوٹ ہے
پاک فوج دوسروں کی بنائی ہوئی چیزوں کی اسمبلنگ کو اپنی ایجادات کا نام دے کر قوم کو خوش فہمی کی افیم کھلاتی ہے
اور پالٹوں اور رقبوں پر قبضے کرتی ہے
اور لوگوں کو غائب کروا کر مار دیتی ہے
 
تو پوچھیں نا ہم بتاتے ہیں جناب کو
الخالد کا صرف انجن باہر سے ہے وہ یوکرئین کا ہے باقی سارا پاکستان کا ہے چین کیا بلا ہے؟؟؟؟؟؟؟ پاکستان آرمی نے کب جھوٹ بولا ؟ جاس گریپن کا انجن امریکی ہے پر وہ سویڈن کا بنا ہے اسی طرح انڈین فائٹ جیٹ تیجاس کا انجن راڈار ایونکس باہر کے ہیں پر وہ انڈین ہے جے ایف سولہ کا انجن آر ڈی-93 روسی ہے اور کچھ ؟ پاکستان آرمی جھوٹی نہیں آپ کی سرچ سکلز کم تر ہیں۔ سرچ کریں اور پھر بولیں پاکستان کو اپنی صنعتی برتری کا کوئی ثبوت نہیں چاہیے ایم وی اسلام آباد کس نے بنایا ؟
 
عسکری

معطل
ہزاروں ہتھیاروں کے پرزے اور مکلمل پاکستان مین ہوتے ہیں آپکو پتا ہے کچھ ؟ سی-130 اور بوئنگ777 امریکی جہاز ہیں جن پر میڈ ان پاکستان پرزے لگے ہیں
 
تو پوچھیں نا ہم بتاتے ہیں جناب کو
الخالد کا صرف انجن باہر سے ہے وہ یوکرئین کا ہے باقی سارا پاکستان کا ہے چین کیا بلا ہے؟؟؟؟؟؟؟ پاکستان آرمی نے کب جھوٹ بولا ؟ جاس گریپن کا انجن امریکی ہے پر وہ سویڈن کا بنا ہے اسی طرح انڈین فائٹ جیٹ تیجاس کا انجن راڈار ایونکس باہر کے ہیں پر وہ انڈین ہے جے ایف سولہ کا انجن آر ڈی-93 روسی ہے اور کچھ ؟ پاکستان آرمی جھوٹی نہیں آپ کی سرچ سکلز کم تر ہیں

لاجواب کر دیا جی اپ نے!!
چین میں لکھا تھا
کیٹر کے متعلق جس پر ٹینک چلتا ہے
باقی جی اپ لاجواب بندے ہیں اور
میں ابھی غائب شائب ہو کر مرنا نہیں چاہتا
 
arifkarim

معطل
تیار ہو کر اگر یہ جنگی سازو سامان صرف پاکستان ہی میں رہے گا تو اسکا کوئی فائدہ نہیں۔ جنگی سازوسامان اس کوالٹی کا ہونا چاہئے کہ اسکو بیرون ممالک میں مہنگے داموں ایکسپورٹ کیا جا سکے۔ جیسے ایران کا تیار کردہ جنگی سازوسامان تجارتی پابندیوں سے قبل 57 ممالک میں ایکسپورٹ ہوتا تھا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Defense_industry_of_Iran

ان پابندیوں کا کم ا زکم ایک فائدہ تو ہوا ہے کہ ایران پاکستان طرح خود ہی جنگی سامان کے پرزے تیار کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے!
 
:biggrin: واہ جی واہ کیا بات کر دی ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا ؟

پاکستانی ٹینک ۔ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم اور ملینز آف ڈآلر کے سمال آرمز سری لنکن آرمی کے پاس ہیں
پاکستان کے ملٹی لانچ راکٹ سسٹم بکتر شکن میزائیل اور ملینز آف ڈالرز کے سمال آرمز بنگلہ دیش آرمی کے پاس ہیں
پاکستانی کی اے پی سی طلحہ عراقی آرمی کے پاس ہے
پاکستان کے بکتر شکن میزائیل اور عنزہ ائیر ڈیفنس میزائیل ملائیشیا کے پاس ہیں
پاکستان کے بنے بغیر پائلٹ کے جہاز مصر - لیبیا -امریکہ آسٹریلیا سپین تک استمال کرتے ہیں
پاکستان کے بنے جہاز سوپر مشاق سعودیہ - ایران - شام - عمان -سری ایلیون - مصر نے خرید رکھے ہیں
پاکستان کی پی او ایف سمال آرمز کمپنی کے 33 ممالک خریدار ہیں یو اے ای - ساؤتھ افریقہ -سری لنکا میجر کسٹمرز ہیں
یہ صرف وہ ہیں جو صبح صبح اٹھ کر میرے دماغ میں آئے ہیں آپکا خیال ہے ملینز آف ڈالر آئیڈیاز پر اور دوسری انٹرنیشنل نمائشوں میں ایسے خراب کیے جا رہے ہیں؟ پاکستان ہنڈرڈز آف ملینز کے ہتھیار بیچتا ہے ہر سال اس لیے یہ جھک مارا جا رہا ہے آئیڈیاز کا ۔
 
تیار ہو کر اگر یہ جنگی سازو سامان صرف پاکستان ہی میں رہے گا تو اسکا کوئی فائدہ نہیں۔ جنگی سازوسامان اس کوالٹی کا ہونا چاہئے کہ اسکو بیرون ممالک میں مہنگے داموں ایکسپورٹ کیا جا سکے۔ جیسے ایران کا تیار کردہ جنگی سازوسامان تجارتی پابندیوں سے قبل 57 ممالک میں ایکسپورٹ ہوتا تھا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Defense_industry_of_Iran

ان پابندیوں کا کم ا زکم ایک فائدہ تو ہوا ہے کہ ایران پاکستان طرح خود ہی جنگی سامان کے پرزے تیار کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے!
آپکی پوسٹ میں کانٹراڈکشن ہے۔۔۔۔اوپر آپ نے لکھا کہ پابندیوں سے پہلے ایران کا جنگی سازوسامان 57 ممالک میں ایکسپورٹ ہوتا تھا لیکن نیچے آپ لکھ رہے ہیں کہ چلو ان پابندیوں کا کم ازکم ایک فائدہ ہوا ہے کہ ایران خود ہی جنگی سامان کے پرزے تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔۔:atwitsend::D
 
عسکری

معطل
لاجواب کر دیا جی اپ نے!!
چین میں لکھا تھا
کیٹر کے متعلق جس پر ٹینک چلتا ہے
باقی جی اپ لاجواب بندے ہیں اور
میں ابھی غائب شائب ہو کر مرنا نہیں چاہتا
مجھے کسی کو لاجواب کرنا ہے نا ہی غائب والا مذاق چلے گا ۔ آپ نے بات کرنی ہے تو طریقے سے کریں نا معلومات کے لیے بھائی جی نا کہ اپنی سوچ جو دل کرے لکھ دیا بس۔ بتائیں کونسے پاکستانی ہتھیار کے کون کون سے پرزے کہاں کے ہیں بات کر لیتے ہیں۔

پاکستان نے الخالد پر بہت محنت کی ہے ایم بی ٹی-2000 پر وہ سب کچھ نہیں جو الخالد پر پاکستان نے فٹ کرا رکھا ہے ۔ تھرمل امیجر - لیزر جامرز اور لیزر وارننگ سسٹم جو ایٹکوپ پاکستان کا بنا ہے ۔ اندر کے سارے ایونکس جو پاکستان نے اپنے لیے سیٹ کیے ہیں وہ بھی ایم بی ٹی-2000 میں نہیں ہے ۔ الخالد کے اندر بیٹل فیلڈ مینیجمنٹ سستم لگا ہے جسکا نام رہبر ہے پاکستانی ہے یہ ۔ سموتھ بور گن پاکستانی ہے ایچ ایم سی کی بنی ہے ۔ٹریک کی بات آپ نے مذاق میں کی تھی ؟ پاکستان 40 سال پہلے سے ٹینکوں کو اپگریڈ کرنے کے ٹائم سے ٹریک بنا رہا ہے ۔ الخالد کے ساتھ سکب کمانڈ وہیکل بھی پاکستان کی بنی ہے ۔ انجن کے ایم ڈی بی کا ہے 6ٹی ڈی کیونکہ یہ انجن اس وقت پاکستان کے ٹی 80 یو ڈی ٹینکوں میں استمال ہوا تھا اور نہایت ہی شاندار ہے 12 سو ہارس پاور کا اس لیے پاکستان نے ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی والے چائنا کے 1 ہزار ایچ پی انجن پر اسے فوقیت دی ۔ باقی چیسیز اور باڈی پاکستان 30 سال پہلے جب سے ایم ون ون تھری کا لائسنس لیا تب سے بنا رہا ہے ۔ پاکستان کے پاس جتنی ورائٹیز ہیں اے پی سیز کی کسی بھی اسلامی ملک کے پاس نہیں ہیں ۔ آپ پارٹ بائے پارٹ ہمیں بھی تو انفارم کریں کہ کیا کہاں کا بنا ہے تب مزہ تھا نا ۔ اگر کبھی میڈ ان چائنا بڑی فریگیٹ یا ڈسٹرائیر پر قدم رکھیں تو غور سے دیکھیں اٹلی فرانس امریکہ چین کوریا سب کا بنا مال لگا ہوا ملے گا ۔ یہ دنیا اتنی چھوٹی نہیں ہے اب ۔
 
Top