نتائج تلاش

  1. فاخر

    ایک سوال: سلطان محمود غزنوی کے ’’ایاز‘‘ کے متعلق

    لاہوریو! یا پھر پاکستان میں رہنے والے احباب بتائیں گے کیا واقعی سلطان محمود کا محبوب و مقرب مشیر ’’ایاز‘‘ لاہور کے چوک رنگ محل میں سورہا ہے ۔ جیسا کہ وکی پیڈیا سے معلوم ہوتا ہے؟ کیا یہ درست ہے ؟وکی پیڈیا میں یوں درج ہے: ’’سلطان محمود غزنوی کا محبوب غلام اور مشیر۔ پورا نام ابوالنجم ایاز۔ باوجود...
  2. فاخر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللہم صلی علی سیدنا محمد و علیٰ آل سیدنا محمد کما صلیت علیٰ سیدنا ابراہیم و علیٰ آل سیدنا ابراہیم انک حمید مجید
  3. فاخر

    اپیل : حلقہ ارباب ذوق کےشعراء کی شاعری کے متعلق

    سلام مسنون ! فرقان احمدصاحب !! مزید کا انتظار ہے ۔
  4. فاخر

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    یہ پوری زبان سمجھ تو نہیں سکا؛لیکن ’’میں نوکر سوہنے یار دی‘‘ کو ضرور سمجھ سکتا ہوں ۔ بہت عمدہ ،عقیدت اور محبت کی زبان ہے؛ اس لیے اس زبان کو سمجھنے کے لیے کسی ذریعہ یا آلہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بہت ہی عمدہ !!!!!
  5. فاخر

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    افتخاررحمانی فاخر گنہ گار و عاصی اس لائق بھی نہیں کہ شہنشاہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرسکے۔لیکن جب اس کے ثواب حاصل کرنے اور سعادت پانے کی دعوت دی گئی ہے تو اس سے بھلا کیسے پیچھے رہا جاسکتا ہے ؟ لیجئے ! معروف شاعر اور شہنشاہ تغزل حضرت جگر مرادآبادی کی مشہور اور...
  6. فاخر

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    عمده كوشش الله قبول فرمائے آمین ثم آمین ان شاءاللہ !!! نعت بحضور سرور کونین صلى الله عليہ وسلم پیش کرنے جسارت کروں گا ۔
  7. فاخر

    اپیل : حلقہ ارباب ذوق کےشعراء کی شاعری کے متعلق

    جزاک اللہ اللہ تعالیٰ اپنے شایان شان بدل عطا فرمائے اور شاد باش و شاد کام رکھے آمین
  8. فاخر

    اپیل : حلقہ ارباب ذوق کےشعراء کی شاعری کے متعلق

    کسی صاحب کے پاس حلقہ ارباب ذوق میں شامل شعراء جیسے مختار صدیقی، تابش صدیقی ،منیرنیازی وغیرہ شعراء کے تعارف کے ساتھ ساتھ ان کامجموعہ کلام وغیرہ ہو تو براہ کرم لنک اشتراک کریں، مہربانی ہوگی ۔
  9. فاخر

    تاسف تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے

    انا لله وانا اليہ راجعون !!!!!! اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین ان کے بعد تبلیغی میدان میں ایک خلا پیدا ہوا ہے ۔اس کا پُر کیا جانا مشکل ہوگا۔ انہوں نے مولانا الیاس کاندھلوی کے ساتھ مل کر احیائے امت اور معتدل افراط و تفریط سے پاک دین کی تبلیغ شروع کی تھی ۔ اللہ اپنے جوار رحمت میں عطا فرمائے آمین ثم...
  10. فاخر

    اصلاح سخن : ایک چھوٹی سی ناکام کوشش، اساتذہ کی خدمت میں (ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم )

    عالى جناب الف عین صاحب کی نظر کرم کے لیے اب بار پھر غور کرکے پھر پیش کرنے کی جرأت کررہا ہوں۔ ریختہ بھی کرے رشک تم پر سدا افتخار رحمانی فاخرؔ ناخدا تم ہی ہو ، دلربا تم ہی ہو تشنہ لب کے لیے، ساقیا تم ہی ہو سوز بھی سازبھی ،عشق کے راز بھی عشق کی راہ کے رہ نما تم ہی ہو زندگی ، تشنگی ، دلبری ،...
  11. فاخر

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  12. فاخر

    بے شک !!!!!!! (صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم )

    بے شک !!!!!!! (صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم )
  13. فاخر

    اصلاح سخن : ایک چھوٹی سی ناکام کوشش، اساتذہ کی خدمت میں (ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم )

    جی بہت بہت شکریہ ! یہ تو آج ہی معلوم ہوا کہ صنم دلربا جیسے الفاظ خطاب فلمی گانے لگتے ہیں ۔:LOL::LOL: آپ نے درست رہنمائی فرمائی جزاک اللہ !!! ان شاءاللہ غور کرکے دوبارہ پیش کروں گا۔
  14. فاخر

    ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم حسن اس کے ہو تم ، قافیہ تم ہی ہو

    ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم حسن اس کے ہو تم ، قافیہ تم ہی ہو
  15. فاخر

    ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم حسن اس کے ہو تم ، قافیہ تم ہی ہو

    ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم حسن اس کے ہو تم ، قافیہ تم ہی ہو
  16. فاخر

    اصلاح سخن : ایک چھوٹی سی ناکام کوشش، اساتذہ کی خدمت میں (ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم )

    ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم افتخار رحمانی فاخرؔ ناخدا تم ہی ہو ، دلربا تم ہی ہو اے صنم مرض کی بس دوا تم ہی ہو سوز بھی سازبھی ، عشق کا راز بھی مے کدے کے صنم ، ساقیا تم ہی ہو زندگی ، تشنگی ، دلبری ، عاشقی روح کے عشق کی ، ہاں غذا تم ہی ہو حافظ ؔ و میر ؔ کے شعر کی گھن گرج معنی ٔ ’’ہفت‘‘...
  17. فاخر

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    مطلب؟ ؟ ؟ مجھے تو پنجابی نہیں آتی ،مگر یہ پنجابی زبان لگتی ہے ۔
  18. فاخر

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ------ اہلا وسہلا مرحبا بکم ’’اے آمدنت باعث خوش بختی ما۔اے آمدنت باعث آبادیِ ما‘‘ ان شاءاللہ آپ کی ذات سے ہم مبتدیوں کو بھی فائدہ ہوگا ۔
  19. فاخر

    نصرت فتح علی بجھی ہوئی شمع کا دھواں ہوں-- اور اپنے مرکز کو جا رہا ہوں

    لیجئے ! یہ لنک کام کررہا ہے ۔ اس پر بھی سماعت فرمائیں ۔
  20. فاخر

    نصرت فتح علی بجھی ہوئی شمع کا دھواں ہوں-- اور اپنے مرکز کو جا رہا ہوں

    شكريہ محترم آپ نے جو ویڈیو پوسٹ کیا ہے خیر وہ تو نہیں چل رہا ہے شومئی قسمت کہ آڈیو بھی چلنے سے قاصر ہے ۔ خیر ! ’’کفن میں خود کو چھپا لیا ہے کہ تجھ کو پردے کی ہو نہ زحمت نقاب اپنے لیے بنا کر حجاب تیرا اٹھا رہا ہوں ادھر وہ گھر نکل پڑے ہیں ادھر میرا دم نکل رہا ہے الٰہی کیسی ہے یہ قیامت وہ آ رہے ہیں...
Top