تم کیا جانو محبت کیا ہوتی ہے ۔ اور اگر ایک پل کو مان بھی لیں کہ تمہیں کسی سے سچی محبت ہو گئی ہے تو پھر یہ ڈھنڈورا کیسا۔ محبت کی نعمت تو خوش نصیبوں پر اترتی ہے اور اس کی تشہیر سے رب کی ناشکری ہوتی ہے۔ لو رکھو اسے ۔ پہلوان جی نے رقعہ میرے ہاتھ میں تھما دیا۔ جس دن سچی محبت ہو گی۔یاد رکھنا! اُس دن...