نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شام و سحر کے درمیاں

    شام و سحر کے درمیاں شام و سحر کے درمیاں, پاکستان کی سول سروس سے وابستہ رہے رئیس عباس زیدی کی خودنوشت ہے جو حال ہی میں لاہور سے شائع ہوئی ہے۔ ان کا آبائی تعلق جھنگ سے ہے۔ رئیس زیدی کو یونائٹڈ بینک کے لیے آغا حسن عابدی کے رفقاء کار نے منتخب کیا، وہ جلد ہی وہاں سے استعفی دے کر جھنگ کالج میں...
  2. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-25 دسمبر 2011-سرد ہوا، کتابیں اور عمران خان

    ان دنوں سائبیریا کی کٹیلی زمستانی ہواؤں نے براستہ کوئٹہ، کراچی کو اپنے نرغے میں لے رکھا ہے۔ مگر صاحب، شاعر تو یہ بھی کہتا ہے: چل اے ہوائے زمستاں، چل اور زور سے چل تُو سرد مہری احباب سے زیادہ نہیں علی الصبح گھر سے نکلتے ہی مزاج پوچھا اور خوب پوچھا۔ کراچی کی نہ گرمی اپنی، نہ سردی، مستعار لیے...
  3. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب چند کتابیں- نئی اور پرانی

    خودرو کی کہانی، خود اس کی زبانی خودنوشت سن اشاعت: 2011 مصنفہ: قمر احمد علی خان ناشر: فیروز سنز۔ لاہور قیمت: 495 صفحات: 216 رابطہ ناشر: 60-Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Lahore, Pakistan Telephone: +(92) (42) 111-62-62-62 قمر احمد علی خان ایک خاتون ہیں، 1923 میں پیدا ہوئیں، اٹھاسی برس ان کی عمر ہے، 45...
  4. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب گھومتی ندی-ایک گھومتی خودنوشت

    گھومتی ندی ،پروفیسر وارث کرمانی کی خودنوشت ہے جو رام پور کی رضا لائبریری سے ۲۰۰۶ میں شائع ہوئی تھی۔لگ بھگ ۴۴۰ صفحات پر مشتمل اس خودنوشت کے ناشر ڈاکٹر وقار الحسن صدیقی ہیں، کتاب میں جن کا تعارف بطور افسر بکار خاص درج ہے۔ گھومتی ندی ماہنامہ شبخون الہ آباد میں ۲۰۰۲ سے ۲۰۰۵ تک قسط وار شائع ہوتی رہی...
  5. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب قصہ بے سمت زندگی کا

    حصہ اول دو جون 1936 کو بی بی پور، ضلع جہان آباد، بہار میں پیدا ہونے والے پروفیسر وہاب اشرفی نے اپنی خودنوشت ’قصہ بے سمت زندگی کا‘ کے عنوان سے2008میں تحریر کی تھی، دو برس کے قلیل عرصے میں 2010میں اس کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوا۔دورہ ہندوستان کے دوران ڈاکٹر فاطمہ حسن کو مصنف نے خودنوشت کی ایک کاپی...
  6. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب نقوش-آپ بیتی نمبر-جون 1964

    نقوش-آپ بیتی نمبر-جون 1964 ماخذ: پرانی کتابوں کا اتوار بازار، ریگل چوک، صدر، کراچی تاریخ: 27 نومبر، 2011 خود نوشت سوانح عمری/آپ بیتی اردو ادب کی اہم صنف ہے بقول ڈاکٹر سید عبداللہ، آپ بیتی کا سب سے بڑا وصف یہ ہے کہ وہ کسی بڑے دعوے کے بغیر بے تکلف اور سادہ احوال زندگی پر مشتمل ہو۔ آل احمد سرور...
  7. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب 20 نومبر 2011 - کتابوں کا اتوار بازار-ایک تعارف، ایک تبصرہ

    20 نومبر 2011 - کتابوں کا اتوار بازار-ایک تعارف، ایک تبصرہ کتابوں کے اتوار بازار میں 20 نومبر 2011 کی صبح ہمیشہ کی طرح اپنے جلو میں گہماگہمی سمیٹے مسرت سے بھرپور طلوع ہوئی۔ اس مرتبہ قسمت بھی مہربان رہی اور اس سے زیادہ ایک رفیق مہربان ہوئے۔ آپ ایک بزرگ سرکاری ملازم ہیں، نام قیصر ہے، مزاج و...
  8. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب یہ پری چہرہ لوگ

    یہ پری چہرہ لوگ بمبئی کی فلمی صنعت کی چند مشہور شخصیتوں کے خاکے راشد اشرف گزشتہ ایک پوسٹ میں پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے خریدی گئی کتابوں کے تعارف میں ۔یہ پری چہرہ لوگ ‘ بھی شامل تھی۔ فلمی صحافی، ہدایتکار، ادیب، ناول نگار شوکت ہاشمی (تاریخ وفات: یکم مئی ۱۹۹۵۔لاہور) کی تحریر کردہ اس کتاب میں...
  9. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب ایک خودنوشت- نوشاد علی لکھنوی

    نوشاد علی لکھنوی - جہاں کی رت بدل گئی خودنوشت -تبصرہ و تجزیہ-حصہ اول راشد اشرف کراچی سے موسیقار اعظم نوشاد علی لکھنوی (۲۵ دسمبر ۱۹۱۹ تا ۵ مئی ۲۰۰۵ )کی خودنوشت کا کتابی شکل میں شائع ہونا ایک اہم واقعہ ہے! براڈوے تھیٹر میں فلم بیجو باورا کا پریمئر تھا۔ اس فلم کی کامیاب موسیقی نوشاد علی لکھنوی...
  10. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں

    کتابوں کی آمد ہے کہ بازار کانپ رہا ہے انتظار حسین اور رضا علی عابدی کی یاداشتیں-حصہ اول ٹرین لاہور سے کتابوں کے بنڈل لے کر روانہ ہوئی اور دو دن کا سفر طے کرکے پندرہ نومبر 2011 کی صبح کراچی پہنچی۔ اردو بازار کراچی کے سب سے بڑے کتب فروش نے کتابوں کے کچھ ُپلندوں کو دیگر کتب فروشوں کو بھجوا دیا...
  11. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    اس مرتبہ کراچی کے اتوار بازار میں پرانی کتابوں کی کھوج کرتے کرتے ایک چونکا دینے والی کتاب پر نظر پڑی، کتب فروش کو رقم تھمائی اس نے بنا کسی بحث کے، بخوشی قبول کرلی، کتاب ہمارے حوالے کرنے کے بعد اس نے اپنے ہاتھوں پر اس انداز میں پھونک ماری جیسے ہم آپ کسی گرم شے کو ہاتھوں میں تھامنے اور یک لخت...
  12. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب سفر گزشت۔ہندوستان کا ایک سفرنامہ- تجزیہ و تبصرہ: راشد اشرف

    سفر گزشت۔ہندوستان کا ایک سفرنامہ- تجزیہ و تبصرہ: راشد اشرف خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے ہندوستان کے سفرنامے ’سفر گزشت ‘ کی اشاعت سے قبل جناب عتیق صدیقی کانام ادبی حلقوں میں یقینا تعارف کا محتاج تھا لیکن اب یقیننا ایسا نہیں رہے گا۔ 1979 میں کیے گئے اس سفر کی روداد گزشتہ برس کراچی کے اخبار...
  13. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب دانی کی کہانی دانی کی زبانی

    دانی کی کہانی ، دانی کی زبانی دانی کی کہانی دانی کی زبانی خودنوشت سوانح حیات ڈاکٹر احمد حسن دانی ناشر: سنگ میل پبلیکیشنز، لاہور سن اشاعت: اکتوبر 2011 صفحات: 184 قیمت: 400 ڈاکٹر احمد حسن دانی ماہر آثار قدیمہ پچاس سے زائد کتابوں کے مصنف پیدائش: 20 جون 1920 ، بسنہ، ہندوستان وفات...
  14. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    عہدٍ گم گشتہ ۔۔ استاد محبوب نرالے عالم ۔۔ 2009 دسمبر میں کی گئی تحقیق کے حوالے سے چند انکشافات ---- ابن صفی صاحب کے اس لازوال کردار پر ہمارا مضمون جلد ہی ملاحظہ کیجیے ابن صفی بلاگ پوسٹ اور وادی اردو پر
Top