زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
کوئی کا حفیظ کو چوکا
خرم شہزاد خرم
Post #128
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
گوتم گھمبیر نے 41 گیندوں پر 43 اسکور کے 2 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے
خرم شہزاد خرم
Post #127
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
یوراج کا پہلی گیند پر آفریدی کو شاندار چھکا
خرم شہزاد خرم
Post #125
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اور امپائیر کا فیصلہ آؤٹ ایک بار پھر میدان میں خاموشی چھا گئی
خرم شہزاد خرم
Post #123
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
رن آؤٹ کا چانس اور اس ط رح نظر تو آ رہا ہے کہ آؤٹ ہو گیا ہے
خرم شہزاد خرم
Post #122
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
پہلے چوکے کے بعد دو سنگل
خرم شہزاد خرم
Post #121
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
گوتم گھمبیر کا نکل کر اچھا شاٹ چال رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم
Post #119
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
حفیظ کا اچھا اوور انڈین مختاط انداز سے کھیل رہے ہیں پانچ رنز بنے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #118
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
کولی آئے ہیں کھیلنے کے لیے
خرم شہزاد خرم
Post #115
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اب حفیظ گیند کروناے آئے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #114
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
رہانا نے 42 رنز کیے 31 گیندوں پر 5 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے
خرم شہزاد خرم
Post #113
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
آفریدی کا بہت اچھا اوور 3 رنز دے کر ایک آؤٹ کر دیا
خرم شہزاد خرم
Post #111
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
رہانا نے آفریدی کو نکل کر مارنے کی کوشش جو اچھا شاٹ نہیں تھا اور گیند عمر اکمل کے ہاتھ میں اور میدان میں خاموشی چھا گئی
خرم شہزاد خرم
Post #109
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
فیلڈنگ پیچھے ہونے کی وجہ سے کچھ بچت ہو رہی ہے تین گیندو پر دو رنز
خرم شہزاد خرم
Post #107
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
ابھی تک انڈین کھلاڑی بہت اچھا کھیل رہے ہیں 10 اوور میں 75 اسکور بن چکے ہیں جس میں رہانا نے 41 اور گھمبیر نے 32 اسکور کیے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #106
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
اجمل نے رہانا کو روندا وکٹ گیند کروانے کا فیصلہ کیا اور اچھا رہا اس اوور میں 7 اسکور بنے ہیں
خرم شہزاد خرم
Post #104
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
چار گیندو پر ابھی تک چھ رنز بن چکے ہیں اجمل کو
خرم شہزاد خرم
Post #103
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
عرفان کی مس فیلڈنگ ایک رنز کے لیے
خرم شہزاد خرم
Post #102
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
رہانا کا اجمل کو چوکا
خرم شہزاد خرم
Post #101
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان اور بھارت آمنے سامنے
آخری گیند پر ایک دفعہ پھر دو رنز ۔ رننگ کے دوران تھوڑے ہجکجائے لیکن تھرو ٹھیک نا آنے کی وجہ سے رنز مکمل کر لیے
خرم شہزاد خرم
Post #99
دسمبر 25، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top