نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    رسول کریم کی یاد ` میں جو اک برباد ہوں آباد رکھتا ہوں دیر تک اسم محمد شاد رکھتا ہے مجھے
  2. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    دل دیوانہ بتا تیرا ارادہ کیا ہے؟ زُلف بھی کھینچ رہی ہے مجھے زنجیر بھی آج۔۔۔!
  3. عرفان سرور

    " عشق " پر اشعار

    عشق ہے کار شیشہ و آہن عشق ہے پیارے،کھیل نہیں۔۔۔! جگر۔۔
  4. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    جو کُھل کراُن کی زُلفیں بال آئیں سر سے پیروں تک بلائیں آکے لیں سو سو بلائیں سر سے پیروں تک۔۔۔! ذوق۔۔
  5. عرفان سرور

    " عشق " پر اشعار

    آج تو بے سبب اُداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی۔۔۔!
  6. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    زُلف میں خوشبو نہ تھی یا رنگ عارض میں نہ تھا آپ کس کی آرزو میں گلستاں تک آگئے ۔۔۔
  7. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    تیری زُلفوں کو چھیڑتی تھی صبا خود پریشان ہو گئی ہوگی۔۔۔
  8. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    بہت مشکل ہے دُنیا کا سنوارنا تیری زُلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے ۔۔۔ مجاز۔۔
  9. عرفان سرور

    " عشق " پر اشعار

    لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں اچھا اگر نہ ہو تو مسیحا کا کیا علاج۔۔۔
  10. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    زُلف آوارہ گریباں چاک گھبرائی نظر آج کل یہ ہے جہاں میں زندگانی کا نظام ۔۔۔ ساغر صدیقی۔۔
  11. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    زُلف آوارہ گریباں چاک گھبرائی نظر آج کل یہ ہے جہاں میں زندگانی کا نظام ۔۔۔ ساغر صدیقی۔۔
  12. عرفان سرور

    ‘زلف‘

    بلائیں تیری زُلفوں کی لے رہا ہوں میں کہیں یہ بلائیں میرے سر ہو نہ جائیں۔۔۔ کلیم عاجز۔۔۔
  13. عرفان سرور

    " عشق " پر اشعار

    بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاں طاقت بقدر لذت آزار بھی نہیں
  14. عرفان سرور

    " عشق " پر اشعار

    شدت عشق خیر ہو تیری کیسے عالم میں لاکے چھوڑ دیا۔۔۔
  15. عرفان سرور

    تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

    آپ سب کا نے حد شکر گزار ہوں
  16. عرفان سرور

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ۔۔۔
  17. عرفان سرور

    تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

    شرم کیسی بس ویسے ہی ۔۔۔ آپ مغرور کیوں سمجھتی ہیں مجھے کم بولنے کی عادت ہے ۔۔۔:happy:
  18. عرفان سرور

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اُسکی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گُزار دیجئے ،عمر گُزار دی گئی۔۔۔
  19. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    چھ رنگیں دروازے ` یہ راز خاص مجھ پہ کبھی آشکار کر مجھ کو بھی اپنے دل کبھی رازدار کر چھ رنگیں دروازے چھ رنگوں کے پھول کھلے ہیں میرے گھر کے آگے کسی نئے سکھ کے دروازے خواب سے جیسے جاگے ان کے پیچھے رنگ بہت ہیں اور بہت اندازے ان کے پیچھے شہر بہت ہیں اور بہت دروازے
  20. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    سفر میں ایک منزل یہ بھی ` اک روئے دل فریب و دلآرا ہے زندگی اک اور زندگی کا اشارہ ہے زندگی یا میری چشم مست کا دھوکا ہے زندگی اے رب ذوالجلال بتا کیا ہے زندگی قصر شہی کی قید میں جینا ہے زندگی محرومیوں کی آگ میں جلنا ہے زندگی بے سود انتظار میں مرنا ہے زندگی اک شہر اجنبی کا تماشا ہے زندگی ملتی ہے اس...
Top