نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏کیا کروں میں کہ مجھ کو تیرے بنا ساتھ اپنا بھی اب نہیں بھاتا جس سمے تم نے ساتھ چھوڑا تھا وہ سمے چھوڑ کر نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔ فیصل فارانی
  2. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏جن باتوں پر جھگڑا کر کے لوگ منوں مٹی تلے جا سوتے ہیں، انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پر سکون زندگی گذاری جا سکتی ہے.
  3. عدنان عمر

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    تیرے وعدے پر جیے ہم تو اے کپتان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  4. عدنان عمر

    دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا از نوید ہاشمی

    ‏نیا سال آخری ہیں چند لمحے اِس دسمبر کے یہاں اور مَیں تنہا تمہاری یاد سے لِپٹا ہُوا ہر طرف کمرے میں بکھری ہے تمہاری بازگشت اور اِک انجان خدشے سے یہ دل ڈرتا ہُوا سوچتا ہوں جس طرح تم بِن گزارا ہے یہ سال کیا برس اگلا بھی گزرے گا یونہی جلتا ہُوا ۔۔۔۔۔ فیصل فارانی
  5. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ نہیں معلوم جناب۔ کہیں سنا تھا۔
  6. عدنان عمر

    آج کی تصویر

    چوہدری صاحب! کتھے چلے او۔
  7. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج وہ دیکھنے بیٹھے ہیں میرے دل کی کتاب ایک ہِر پھر کے محبت ہی کا نام آتا ہے
  8. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    خالی چاء نال سواد نئیں آوندا شام ویلے:)
  9. عدنان عمر

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    یہ قبیح فعل مدرسے کے معلم نے کیا تو بھی غلط۔۔ اسکول کے معلم نے کیا تو بھی غلط۔۔ وطنِ عزیز میں یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے اور کسی ایک شعبے تک محدود نہیں ہے۔۔ بے گھر بچے اور مزدور بچے خاص طور پر ایسے مجرموں کا آسان شکار بن جاتے ہیں۔۔ الامان الحفیظ! بہت سے کیسز میں قریبی رشتے دار ہی بچوں سے...
  10. عدنان عمر

    بالائی علاقوں میں ٹھنڈ کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    جزاک اللہ عدنان بھیا! موسم کی مناسبت سے کچھ اچھا یاد آجائے تو اچھا لگتا ہے۔
  11. عدنان عمر

    بالائی علاقوں میں ٹھنڈ کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
  12. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    خالی چائے گرم یا ساتھ میں کچھ لوازمات بھی؟
  13. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    ٹھیک ہے تو پھر پہلے حضرت حلف اٹھائیں کہ چائے خانے میں سیاسی گفتگو نہیں کریں گے۔:) اس کے بعد ایک اور بیانِ حلفی دیں کہ اس حلف سے یوٹرن نہیں لیں گے۔:)
  14. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    ہا ہا ہا۔ کیا آپ نے کسی چائے خانے میں آویزاں یہ تنبیہی جملہ نہیں پڑھا: یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔
  15. عدنان عمر

    محفل چائے خانہ

    ہم تو آج کل کافی ملی چائے خوب مزے سے پی رہے ہیں۔ اور رات کے کھانے کے بعد عموماً سبز چائے۔:) ویسے اس موسم میں محفل کے چائے خانے میں اتنی بے رونقی نہیں ہونی چاہیے۔:)
  16. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ بات

    کل رات کو روٹی لینے تندور پر جانا ہوا۔ نیچے والوں (ہمارا گھر پہلی منزل پر ہے۔) کا چار سالہ بیٹا بھی ضد کر کے ہمارے ساتھ ہو لیا۔ منے میاں نے شاید پہلی مرتبہ تندور دیکھا تھا۔ ان کی دلچسپی دیکھتے ہوئے ہم نے ان کے علم میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہم نے انھیں بتایا کہ بیٹا یہ تندور ہے، اس کے اندر آگ...
  17. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    زندگی بہت میٹھی ہے، بس شرط یہ ہے کہ انسان اس میں اپنی زبان کا زہر شامل نہ کرے۔
  18. عدنان عمر

    الھم اغفرلھا وارحمھا واعف عنھا

    الھم اغفرلھا وارحمھا واعف عنھا
Top