موجودہ و گزشتہ حکومتیں اپنی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث عوام کو آثارِ قدیمہ بنانے پر تلی رہیں۔ ایسی حکومتوں سے یہ شکوہ کہ وہ آثارِ قدیمہ پر تحقیق کریں گی، کسی لطیفے سے کم نہیں۔
ویسے حکومتِ سندھ کو موجودہ و ماقبل وفاقی حکومتوں کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ انھوں نے صوبۂ سندھ میں نافذ منفرد کوٹا سسٹم...