جواب دہی کے یقین کی کمی کسی مسلمان کو نہیں ہے ۔۔۔ قیامت پر ایمان سب کا ہے ۔۔ غفلت دین کے کچھ احکامات سے اور کچھ احکامات کو جان سے عزیز رکھنا ۔۔یہ تو منافقت ہے ۔۔ اور منافق بھی ایمان کے درجے سے باہر ہے ۔۔
برائی کا فروغ دراصل اس یقین کی زیادتی سے سے ہے کہ وہ معاف کر دیئے جائیں گے ۔۔۔ لوگ سمجھتے...