نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو ۔۔ غلط لکھ گئی میں ۔۔ آئندہ خیال رکھوں گی :?
  2. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    ہاں بہت جھنجھٹ والا کام ۔۔۔ جب بہت سخت ضرورت ہوتی تب ہی جاتی ہوں میں ۔۔۔
  3. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اچھا ہوا۔۔۔ کونسا مل جانے تھے مجھے ۔۔ :? :p
  4. سارہ خان

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    ویری فنی ۔۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO: شکر ہے یہ داستان غزلیہ ہی ہے ۔۔۔۔۔ :p
  5. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی نہ کوئی طریقہ نکل ہی آتا ہے جواب کا یہاں ۔۔
  6. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پرانے میمبرز جتنے بھی مس ہیں ان سب کو۔۔۔۔۔
  7. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    پائے ؟ واؤ۔۔ :)
  8. سارہ خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    مزاج برہم ہیں کیونکہ شاپنگ کے لئے جانا ہے جو کہ بہت مشکل کام لگتا ہے مجھے ۔۔ :|
  9. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم یہ ہے کہ وعلیکم تو و کی باری پہ ہی کہہ سکتے ہیں :p
  10. سارہ خان

    مُحسن بھوپالی ::::: فنِ تشہیر سے کوئی بھی بیگانہ نہیں مِلتا ::::: Mohsin Bhopali

    بہت اچھا انتخاب ۔۔ شکریہ شیئر کرنے کا ۔۔
  11. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    میں ہی دے دیتی ہوں سوال : 3= 2 + 1 21 = 4 + 3 55 = 6 + 5 ؟ = 5 + 4
  12. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا تو دی ہے بہت لوگوں نے انہیں ۔۔ آتے ہی نہیں
  13. سارہ خان

    درجہ حرارت

    ابھی نیوز میں سنا کہ وہاں کچھ سٹیٹس میں برفانی طوفان ہے اور ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔۔ ورجینیا کا نام بھی تھا۔۔
  14. سارہ خان

    درجہ حرارت

    صبح گیارہ بجے 22 ڈگری
  15. سارہ خان

    درجہ حرارت

    سنا ہے وہاں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ؟ آپ کی طرف خیریت ہے ؟
  16. سارہ خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرنے کی گھڑی آئے تو میں زیست کا طالب جینے کا تقاضا ہو تو مر جاتا ہوں اکثر واصف علی واصف
  17. سارہ خان

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    تخریبِ محبت آسان ہے ، تعمیرِ محبت مشکل ہے
Top